MR UK We support rights and truth
It is not easy to speak the truth,
but this is the foundation of right

08/04/2026

ہسپتال سے دوائ اب تب ملے گی جب فوجی بھائ اجازت دے گے۔🙆
یہ نظام تو جنگل کے نظام سے بھی بدتر ہے

07/28/2026

پاکستان والوں دیکھو فوجی جوان کشمیر میں کیسےظلم وبربریت کر رہیں ہیں ایک بزرگ شہری کساتھ بندوقیں تان کر کتنا برا سلوک کر رہیں ہیں ہم توان کو محافظ سمجھتے رہیں اگر اج اپ لو کشمیریوں کی اواز نہیں بند ہوگی تو سیم یہی کال تمہارے ساتھ ہونے والا ہے عنقریب

07/11/2026

‏‎اس فوج کا نام ہے ناپاک فوج غدار فوج ملک تباہ کرنے اور توڑنے والے ملک اور قوم کی ترقی روکنے والے ملکی وسائل کے چور حرام پیسہ بنا کر بیرون ملک بھاگنے والے ہتھیار پھینکنے اور پتلون اتارنے والے بھگوڑے فوج

07/11/2026

‏یہ فوج عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اسلامک ٹچ دیتی ہے باقی ان کا اسلام سے دور دور تک واسطہ نہیں ہےکیا زبردست ڈرامہ ہے، ایک نماز پڑھ رہا اور اس کے پاس لاھور سے امپورٹ کی گئی لڑکی کے ہاتھ میں مائیک دے کے واہ واہ ہورہی ہے۔ اب یہ ڈرامے بیکار ہیں یہ ننگا ہو چکا ہے عوام ان کو پہچان گئی

07/09/2026

‏نہ میں محفوظ ہوں نہ آپ محفوظ ہیں ! ڈی سی زیارت کا عوام سے مکالمہ ۔۔
جو ریاست ڈی سی کو تحفظ نہیں دے سکتی وہ عوام کو کیا تحفظ دے گی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بلوچستان اب ہمارا نہیں رہا ۔۔

07/09/2026

‏کیا اِن سسکیوں کو کوئی محسوس کر سکتا ہے؟😭
اگر تم تین بے حس ہو تو یاد رکھو، اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
یہ مت سمجھنا کہ ہماری سسکیوں پر تم جیت رہے ہو، کیونکہ ظلم کی یہ ہنسی ہمیشہ قائم نہیں رہتی۔
یاد رکھو، وقت کا حساب ضرور ہوتا ہے، اور کبھی کبھی یہی غرور انسان کی اپنی آخری ہچکیاں بن جاتا ہے۔یہ وقت کے فروعونو تمہا ری آخری ہچکیاں ہیں

07/09/2026

‏"یہاں سے دفع ہو جاؤ ناپاک فوجیوں"
زیارت ہسپتال میں جب فوج بھاری تعداد میں داخل ہوئی تو متاثرین کے لواحقین کے غم و غصے کو دیکھ کر فوجی وہاں سے جانے پر مجبور ہو گئے

پورے پاکستان سے یہی آوازیں اٹھیں گی تو ناپاک فوج کا قبضہ ختم ہو گا۔

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/PXJ6Ek99qX4enYRMA
Canada, KY

Telephone

+971545880973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MR UK:

Shortcuts

Share