Sonu.

Contact the business

Sonu. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sonu., New york, Karachi.

11/10/2026

⚖️ Adaalat Ka Faisla! 🔨

“Isko giraftaar karke jail mein daal do! ⛓️ Is par laanat barasti rahegi, laanat hi laanat… Qayamat tak!” ⚖️🔥

11/10/2026

روحانی منظر ہے، اشکوں کی روانی ہے 😢✨
کربلا کی یاد میں، ہر آنکھ پانی ہے 🖤🥀
لبیک یا حسین، یا عباس علمدار 🤲🚩
#کربلا #عزاداری

09/10/2026

”کس کس کو یہ الفاظ سن کر دل کو سکون ملتا ہے؟ کمنٹ میں یا اللہ لکھیں۔“ ❤️🤲

09/10/2026

"یا میرے مولا، جو یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے، اُس کی ہر پریشانی دور فرما، ہر جائز حاجت پوری فرما، اور اُس کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین۔"

゚viralシ

یا مولا غازی عباسؑ!آپ سب لوگوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ میری بہن کے لیے بھی دعا کریں۔ 🥺🤲میری بہن کی طبیعت بہت خراب ہے، سب لو...
09/10/2026

یا مولا غازی عباسؑ!

آپ سب لوگوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ میری بہن کے لیے بھی دعا کریں۔ 🥺🤲

میری بہن کی طبیعت بہت خراب ہے، سب لوگ کمنٹ میں یا اللہ شفا عطا فرما، آمین لکھیں۔

یا مولا عباسؑ، میری بہن پر اپنا کرم فرمائیں۔

یا اللہ! ہر بیمار کو شفا عطا فرما۔ 🤲❤️

08/10/2026

میری ویڈیو ضرور شیئر کرو ❤️🏴
یا علی مدد کہنا نہیں چھوڑیں گے،
ہر مشکل میں کہیں گے: یا علی مدد 🤲
مولا علیؑ کی محبت دل میں ہمیشہ زندہ رہے۔ ❤️

07/10/2026

🤲✨ YA MERE MAULA ✨🤲

❤️ Jo bhi meri ye video dekh raha hai,
🌹 uski har pareshani door farma,
🤲 har jaiz hajat poori farma,
✨ aur uski zindagi khushiyon se bhar de.

🏴 Ameen Ya Rabb-ul-Aalameen ❤️
🕊️ Ya Ali Madad 🕊️

📲 Video ko Like ❤️ | Comment 🤲 | Share 🔄 zaroor karein

07/10/2026

مولا عباسؑ کے وسیلے سے یا اللہ،
جو بھی یہ الفاظ پڑھ رہا ہے، اُس کے دل کا ہر درد تُو جانتا ہے۔
جس کے گھر میں پریشانی ہے، اُسے سکون عطا فرما،
جس کی آنکھوں میں آنسو ہیں، اُن آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے،
جس کے دل میں کوئی خاموش دعا ہے، اُسے اپنی رحمت سے قبول فرما۔ 🤲❤️

یا اللہ، مولا عباسؑ کے صدقے
سب کے گھروں میں سلامتی، رزق، صحت، محبت اور خوشیاں عطا فرما،
اور کسی کو بھی اُس کی برداشت سے زیادہ آزمائش نہ دینا۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

میں سب کے لیے دل سے دعا مانگتی ہوں،
آپ بھی کمنٹ میں آمین یا رب العالمین ضرور لکھیں۔ ❤️

07/10/2026

🤲🏻 عباسؑ کے در پر جایا کرو،
وہاں سے کوئی خالی نہیں لوٹتا۔ ❤️‍🩹
جو دل سے پکارے، اس کی مشکل آسان ہو جاتی ہے۔
یا عباسؑ مدد 🤲🏻❤️

06/10/2026

میں چھوٹی زہراؑ آپ کی بہن ہوں،
مولا علیؑ کی محبت دل میں رکھو، سچائی کو اپنا راستہ بناؤ اور نیکی کو اپنی پہچان۔
یا علیؑ مدد۔ 🖤🤲

Address

New York
Karachi
552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sonu. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sonu.:

Shortcuts

Share