06/18/2026
پاکستان وہ ملک ہے جو غریبوں کا خون پسینہ ایک کروڑ، دس کروڑ، اربوں روپے لگا کر ٹیم بناتا ہے... صرف اور صرف ایک مقصد کے لیے — زلیل ہونے کے لیے!اتنا کچھ خرچ کر کے بھی جب انڈیا کے سامنے آتے ہیں تو تاریخ ایک ہی بات تکرار کرتی ہے:
پاکستان کبھی انڈیا سے نہیں جیتا۔بھائی، کوئی یاد ہے پاکستان ٹیم کی انڈیا پر آخری جیت؟
نہیں نا؟
کیونکہ وہ جیت ہوئی ہی نہیں!اربوں روپے، غریبوں کے ٹیکس، کروڑوں خواب... سب کچھ لگا کر بھی بس ایک ہی نتیجہ:
شکست + زلت + ٹرولنگاب بتاؤ، یہ محنت اور یہ پیسہ... صرف زلیل ہونے کے لیے؟ آخر کار کب تک ؟