Azhar minhas

Azhar minhas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhar minhas, Grocers, Pakistan chakwal, .

06/08/2022
08/06/2022

ن لیگ کے سرگرم کارکن طاہر بٹ کو مسجد نبوی میں انتشار پھیلانے کے الزام میں سزا سنادی گئی۔
مسجد نبویؐ میں شور شرابہ کرنے اور نعرے بازی کرنے کے الزام میں گرفتار پانچ پاکستانیوں میں سے ایک پاکستانی شہری محمد طاہر کو تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنا دی گئی
مدینہ منورہ کی عدالت کے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے پاکستانی شہری محمد طاہر کو وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویؐ میں حاضری کے دوران شور شرابہ اور نعرے بازی کرنے کے علاوہ ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی ہے یاد رہے وزیراعظم شہباز شریف مسجد نبوی کی حاضری کے دوران سیاسی نعرے بازی کرنے اور شور شرابہ کرنے کے الزام میں پانچ پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا تھا

Address

Pakistan Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar minhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share