24 اکتوبر 2025 بروز جمعہ مبارک۔
نظامت مراکزِ علم کے زیرِ اہتمام ماہانہ مرکزِ علم صدر تحریک منہاج القرآن راہوالی حامد محمود بٹ کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا جس میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا منہاج القرآن کے وابستگان و کارکنان کے لئے لکھے گئے “جامع تربیتی نصاب” کا تعارف اور پروفیسر ڈاکٹر حُسین محی الدین قادری کی سالگرہ کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔
بابرکت مجلس میں تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران و کارکنان شریک ہوئے جن میں ضلعی ناظم مراکز علم وزیرآباد حاجی حنیف چشتی، TMQ راہوالی کے نائب صدر راجہ محمد تنویر، ناظم میاں محمد اکرام، نائب ناظم رضوان یوسف، ناظم مالیات حاجی بہادر علی، ناظم ممبر شپ فاضل امجد، ناظم مراکز علم حافظ احمد حسن حُسینی اور یونین کونسلز کے عہدیداران عبدالمنان بھٹی اور تصدق حُسین شریک ہوئے۔
صدر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
کی سالگرہ کی خوشی میں درود شریف کی صداؤں میں کیک کاٹا گیااور مجلس کے اختتام پر امام و خطیب جامع مسجد بلال حافظ احمد حسن حُسینی صاحب نے خصوصی دعا فرمائی۔
31/03/2025
عید الفطر مبارک
12/03/2025
24/10/2024
راہوالی: 24 اکتوبر 2024ء
منہاج فوڈ بنک راہوالی کا آغاز(24 اکتوبر 2020)کو
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
کی یوم ولادت کی نسبت سے کیا گیا۔
منہاج فوڈ بنک راہوالی کے تحت انسانیت کی خدمت کے سفر کو
آج (24 اکتوبر 2024)کو چار سال ململ ہو چکے ہیں۔
مخلوق خدا کی اس خدمت کی توفیق حاصل ہونے اور
صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی سالگرہ کی خوشی میں
آج جی ٹی روڈ راہوالی کی کمیونٹی میں کھاناتقسیم کیا گیا۔
امام مسجد جامع مسجد اشرفیہ المعروف گراؤنڈ والی مسجد سلامت پورہ راہوالی محترم قاری ارشد صاحب نے شرکت اور
منہاج القرآن انٹر نیشنل کی قیادت کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔
05/05/2024
20/12/2023
30/03/2023
23/02/2023
23/02/2023
تحریک منہاج القرآن PP53 راہوالی و جملہ فورمز کی جانب سے
جی ٹی روڈ راہوالی پر ایک اسلامک سنٹر بنانے کے لئے جگہ خریدی گئی ہے۔
آپ بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ پمفلٹ پر دئیے گئے اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Food Bank Rahwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.