18/08/2024
اس دنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے؟
جب اپکو معلوم ہی نہ ہو اداسی کیوں ہے؟
وحشت سی کیوں ہے؟
یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے؟
آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آ رہے ہیں؟
چیخنے کا دل کیوں کر رہا ہے؟
نیند کیوں نہیں آرہی؟
سکون کہاں ہے؟
یا پھر ہمیں ان سب سوالات کا جواب معلوم ہوتا ہے لیکن ہم کسی کو بتانے سے قاصر ہوتے ہیں
اور اصل میں تکلیف بھی اسی بات کی ہوتی ہے کہ ہم اپنی زندگی کی اداسیاں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتے۔۔۔۔
#کملی🖤