07/04/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں خاتون سے ڈولفن پولیس اہلکار کی مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے اور ملوث ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
خواتین کے خلاف کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف