31/08/2026
افسوس! صد افسوس!
آج موبائل، بچوں، گھر، دکان، یار دوستوں، رشتہ داری حتیٰ کہ کھیل کود کے لیے وقت ہے۔
لیکن بہت ہی افسوس ہے کہ قرآنِ مجید کے لیے وقت نہیں۔
تلاوت کے لیے وقت نہیں۔
اس کے بوسیدہ اوراق کو سنبھالنے کے لیے وقت نہیں۔
کل قیامت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونا ہے۔
آئیے! آج سے نیت کریں کہ قرآنِ مجید رب العالمین کا کلام ہے۔
ان شاءاللہ میں تلاوت بھی کروں گا اور اس کی خدمت بھی کروں گا۔
اللہ ہمیں قرآن سے سچی محبت عطا فرمائے۔
Fawad Jan Marozai
Fazal E