Caricket ki Dunia

Directions

Caricket ki Dunia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Caricket ki Dunia, Grocers, Abu Dhabi.

مارکہ اے کہڑی چیز ہے ایندا ناء کیا ہے
27/10/2026

مارکہ اے کہڑی چیز ہے ایندا ناء کیا ہے

27/10/2026
26/10/2026

🚨بریکنگ نیوز
شاداب نے اپنے آنے والے بچوں کی بھی ٹیم میں جگہ بنا لی

لڑکے والے دیکھنے آئے تھے، چائے بنا رہی تھی اُن کے لیے، بغیر دیکھے ہی نا کر دی۔
25/10/2026

لڑکے والے دیکھنے آئے تھے، چائے بنا رہی تھی اُن کے لیے، بغیر دیکھے ہی نا کر دی۔

غم اور بھی ہیں زمانے میں اک  پاپڑ کے سوا 😛اس کو انگلش میں کیا کہتے اب نکلے گا انگلش کا جنازہ
24/10/2026

غم اور بھی ہیں زمانے میں
اک پاپڑ کے سوا 😛
اس کو انگلش میں کیا کہتے اب نکلے گا انگلش کا جنازہ

اس تصویر کے بارے کمنٹ کریں ایک
23/10/2026

اس تصویر کے بارے کمنٹ کریں ایک

دوبئی میں ڈلیوری کا کام آسان نہیں ہر روز نئی محنت جدوجہد دن بھر گرمی تھکان لیکن پھر بھی محنت جاری رہتی ٹریفک کا مسلہ سگن...
23/10/2026

دوبئی میں ڈلیوری کا کام آسان نہیں ہر روز نئی محنت جدوجہد دن بھر گرمی تھکان لیکن پھر بھی محنت جاری رہتی ٹریفک کا مسلہ سگنل پر گرمی میں انتظار کرنا بہت مشکل ہوتا

23/10/2026

اس جمعہ کے روز: اے اللہ، ہمارے آنے والے دنوں کو بابرکت اور پرسکون بنا دے—ایسے دن جن میں ہماری خواہشات کی تکمیل سے ہماری آنکھوں کو خوشی نصیب ہو۔ اے اللہ، ہمیں اپنے سکون، اپنی تلافی، اپنی رہنمائی اور اپنی جنت میں سے حصہ عطا فرما۔ اے اللہ، ہم تجھ سے تیرے فضل، تیری وسیع رحمت اور تیری حسین مہربانی کے طلبگار ہیں۔"…🕯️
#جمعہ

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caricket ki Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category