Afshani Jah

Directions Website Contact the business

Afshani Jah Follow me

19/10/2026

غلط لوگ غلط کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتے۔ اور صحیح لوگ الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں🥀✨



ان آنکھوں کی گہرائی میں نا جانے کتنے راز چ​ھپے ہے۔👀
17/10/2026

ان آنکھوں کی گہرائی میں نا جانے کتنے راز چ​ھپے ہے۔👀


16/10/2026

زندگی کا مزہ تب ہے،جب ہر بات کی فکر چھوڑ کر بھی مسکرانا آ جائے۔🌷



15/10/2026

لوگ میری انکھوں پہ مرتے ہیں میری انکھوں میں تم جو بچتے ہو .... 🍁


زندگی ایک کھلی کتاب کی طرح ہے.. جس کا ہر صفحہ پلٹنے سے پہلے ہزار بار سوچنا پڑتا ہے ✨💞
14/10/2026

زندگی ایک کھلی کتاب کی طرح ہے.. جس کا ہر صفحہ پلٹنے سے پہلے ہزار بار سوچنا پڑتا ہے ✨💞

14/10/2026

ایک انساں ہے زندگی جیسا اور وہ میری زندگی میں نہیں .... 💝



میری  آنکھوں کو رہائی دے ۔۔۔ مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے💕
13/10/2026

میری آنکھوں کو رہائی دے ۔۔۔ مجھے ہر جگہ نہ دکھائی دے💕

عجیب شخص تھا میری زندگی میں، مجھے میرا بنا کر، پھر میرا ہی نہ رہ سکا۔ 🥀
11/10/2026

عجیب شخص تھا میری زندگی میں، مجھے میرا بنا کر، پھر میرا ہی نہ رہ سکا۔ 🥀



10/10/2026

دل کا خوبصورت ہونا بھی ایک نعمت ہے،ورنہ مسکرانا تو ہر کوئی جانتا ہے۔🌸



Address

United Arab Emirate
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afshani Jah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afshani Jah:

Shortcuts

Share

Category