Maham's Kitchen: Tempting Homemade Food in Dubai

Maham's Kitchen: Tempting Homemade Food in Dubai Delicious homemade vegetable curries and biryani delivered to your doorstep. Order now

21/03/2025

Home made food Pakistani and indain Sapcial Ramzan offers samosa dahi bharay etc veg non veg ghar ki roti
monthly mess available reasonable price
more ditails first trial than decide more details 052 701 4376

بیف شامی کباباجزاء۔بیف قیمہ 700گرامدال چنا 200گرامپیاز 2عددادرک 15گراملہسن 5 جوّئےثابت لال مرچ 8عددنمک حسبِ ذائقہثابت زی...
01/11/2024

بیف شامی کباب
اجزاء۔
بیف قیمہ 700گرام
دال چنا 200گرام
پیاز 2عدد
ادرک 15گرام
لہسن 5 جوّئے
ثابت لال مرچ 8عدد
نمک حسبِ ذائقہ
ثابت زیرہ 1کھانے کا چمچ
خشک دھنیا 1کھانے کا چمچ
ثابت کالی مرچ 1کھانے کا چمچ
لونگ 5عدد
بڑی اِلائچی 2عدد
دار چینی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
پانی 3کپ
کسان کوکنگ آئل حسبِ ضرورت
سبز مرچ 4-5عدد
انڈے 2عدد
سبز دھنیا 10گرام

ترکیب۔
۔ایک باؤل میں بیف قیمہ لیں اور اس میں دال چنا ،پیاز(ایک عدد) ،ادرک ،لہسن ،ثابت لال مرچ ،نمک ،ثابت زیرہ ،خشک دھنیا ،ثابت کالی مر چ،لونگ ،بڑی الائچی ،دار چینی پاؤڈر اورپانی ڈا ل کر تیس سے پینتیس منٹ تک پکالیں ۔
۔ اب ایک گرائینڈر میں تیار کیاہوا بیف قیمہ لیں اور گرائینڈ کرلیں ۔
۔اب اس میں سبز مرچ ،پیاز ،سبز دھنیا اورانڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔اب تیار کیے ہوئے مکسچر کے شامی کباب بنا لیں ۔
۔اب تیار کیے ہوئے شامی کباب کو انڈے میں ڈپ کریں اور کسان کوکنگ آئل میں شیلو فرائی کرلیں ۔
۔آپکے مزیدار ریشے دار بیف شامی کباب تیار ہیں ۔

پشاور کی نمکین گوشت کی ترکیباجزاء:گوشت (بہترین حصے) - 1 کلونمک - 1 چمچسرسوں کا تیل - 1/2 کپپیاز - 2 عدد (باریک کٹے ہوئے)...
25/10/2024

پشاور کی نمکین گوشت کی ترکیب

اجزاء:

گوشت (بہترین حصے) - 1 کلو

نمک - 1 چمچ

سرسوں کا تیل - 1/2 کپ

پیاز - 2 عدد (باریک کٹے ہوئے)

لہسن - 4-5 جوے (پیسے ہوئے)

ادرک - 1 انچ کا ٹکڑا (پیسے ہوئے)

دہی - 1 کپ

دھنیا پاؤڈر - 1 چمچ

مرچ پاؤڈر - 1 چمچ

ہلدی - 1/2 چمچ

کالی مرچ - 1/2 چمچ

جائفل - 1/4 چمچ

گرم مصالحہ - 1 چمچ

پودینے کے پتے - 1/2 کپ (باریک کٹے ہوئے)

ہری مرچ - 2-3 عدد (باریک کٹی ہوئی)

پانی - ضرورت کے مطابق

ترکیب:

1. ایک بڑے برتن میں سرسوں کا تیل گرم کریں، پھر اس میں باریک کٹی پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک بھونیں۔

2. اس کے بعد، لہسن اور ادرک کا پیسٹ شامل کریں اور اچھی طرح بھونیں جب تک خوشبو آنے لگے۔

3. اب گوشت شامل کریں اور اسے اچھی طرح بھونیں، پھر دہی، نمک، دھنیا پاؤڈر، مرچ پاؤڈر، ہلدی، کالی مرچ، اور جائفل ڈال کر مکس کریں۔

4. تھوڑا سا پانی شامل کریں، ڈھکن ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر گوشت کو گلنے دیں، جب تک کہ گوشت نرم نہ ہو جائے۔

5. آخر میں، گرم مصالحہ، پودینے کے پتے، اور ہری مرچ شامل کریں اور 5 منٹ مزید پکنے دیں۔ گرم نان یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔

نوٹ: ذائقہ بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ گوشت کو اچھی طرح پکنے دیا جائے۔

اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہ ھو اللہ •اللہم بارک علی محمد وعل...
18/10/2024

اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہ ھو اللہ •
اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید•

Address

Latifa Bin Hamdan
Al Qouz First
0527014376

Telephone

+971527014376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maham's Kitchen: Tempting Homemade Food in Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maham's Kitchen: Tempting Homemade Food in Dubai:

Share