jui king

jui king save your money while satisfying all your jui king and accessories need by you need

13/05/2026
05/05/2026

😭😭😭😭

جس چیز کی ناقدری کی جائے تو اللّٰہ اپنے بندوں سے وہ چیز چین لیتا ہے۔دنیا کے جس کسی بھی کونے میں جتنے بھی پشتون ہیں سب نے...
05/05/2026

جس چیز کی ناقدری کی جائے تو اللّٰہ اپنے بندوں سے وہ چیز چین لیتا ہے۔
دنیا کے جس کسی بھی کونے میں جتنے بھی پشتون ہیں سب نے اس کی ناقدری کی تھی۔اس لیے اللّٰہ نے ہم سب سے علم کا یہ چراغ چین لیا۔
الفاظ لکھنے کو بہت ہیں لیکن صرف اتنا کہنا چاہونگا کہ ہم سب نے اس کی قدر نہیں کی اس لیے اللّٰہ نے ہم سے چین لیا۔😭😭

05/05/2026

اس قوم کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب جیسی عظیم علمی و دینی شخصیت بھی محفوظ نہ رہ سکی۔
یہ ایک المناک سانحہ ہے جو ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ ایسے جید علماء کا نقصان پوری امت کا نقصان ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ایک عظیم شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئے اللّٰہ تعالیٰ انکے مغفرت فرمائے اور ہمیں صبر جمیل عطا فرمائیں آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭💔
05/05/2026

ایک عظیم شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئے
اللّٰہ تعالیٰ انکے مغفرت فرمائے اور ہمیں صبر جمیل عطا فرمائیں آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭💔

Address

Dubai Investment Park 2
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jui king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to jui king:

Share