10/06/2026
💧 حمزہ فاؤنڈیشن کی جانب سے سبیلِ پانی 💧
الحمدللہ! آج شدید گرمی میں حمزہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگائی گئی۔ سینکڑوں راہگیروں، مزدوروں اور ضرورت مند افراد نے ٹھنڈا پانی پیا اور دل سے دعائیں دیں۔ ❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے۔"
گرمی کی اس شدت میں ایک گھونٹ ٹھنڈا پانی کسی پیاسے کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔ آپ بھی اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں تاکہ مزید مقامات پر سبیلِ پانی کا انتظام کیا جا سکے۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والے دوستوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے رزق میں برکت دے۔ آمین۔
حمزہ فاؤنڈیشن 📱 واٹس ایپ: 03073987518
💳 JazzCash: 03073987518
آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی کسی پیاسے کے لیے راحت اور آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔ اللہ کے لیے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس کارِ خیر میں حصہ دار بنیں۔ 🤍💧
شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کی ایک بوتل کسی پیاسے کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔
حمزہ فاؤنڈیشن اللہ کی رضا کے لیے سبیل چلا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پیاسے لوگوں تک پانی پہنچایا جا سکے۔
📖 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا۔"
(سورۃ الانبیاء: 30)
🌹 حدیث مبارک:
"جو کسی مسلمان کو پانی پلائے، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں پلائے گا۔"
(سنن ابی داؤد)
🤲 اگر آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی دعا اور سکون کا سبب بن سکتا ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
0307-3987518
💳 JazzCash // Till ID:
983411532
✨ حمزہ فاؤنڈیشن
انسانیت کی خدمت، اللہ کی رضا کے لیے۔