23/08/2022
اسلام علیکم ۔ابھی آپکے اپنے شہر مصفع شہابیہ11 میں بہترین ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور کھانوں کا لطف اٹھائیں
آج ہی ہمارا ریسٹورنٹ وزٹ کریں اور ہماری بہترین آفرز سے لطف اندوز ہوں
فیملی ڈائننگ کی سہولت موجود ہے
نوٹ:
ہمارے کھانوں میں فریش گوشت استعمال ہوتا ہے