عوام کی آواز

عوام کی آواز “Zindagi Apni“My Life” ��
👑 THE VOICE OF JUSTICE 👑

انشاءاللہ دنیاوی فرعونوں کو بھی اللّٰہ پاک اسیطرح غرق کرے گا       Gujjar Insaaf Gujjar Insaaf Builder  عوام کی آواز
18/09/2026

انشاءاللہ دنیاوی فرعونوں کو بھی اللّٰہ پاک اسیطرح غرق کرے گا




Gujjar Insaaf
Gujjar Insaaf Builder
عوام کی آواز

حقیقت کی آواز
18/09/2026

حقیقت کی آواز

گچھ روز پہلے کی ہی حقیقت دیکھ کر آج بھی ہمیں اپنے انسان ھونے پر شرم محسوس ہوتا ہے انسان خود اتنا گر گیا کہ جانور سے بھی ...
18/09/2026

گچھ روز پہلے کی ہی حقیقت دیکھ کر آج بھی ہمیں اپنے انسان ھونے پر شرم محسوس ہوتا ہے انسان خود اتنا گر گیا کہ جانور سے بھی بدتر ہو گیا

سات سالہ منتہا دروازے پر کھڑے چند نوٹ پکـــــڑے ہوئے تھے جو اس کی ماں نے ابھی اسے دیے تھے۔۔ اس کی ماں نے کہا کہ "کریانے کی دکان پر جاؤ اور چائے کے لیے چینی لے آؤ"۔ جیسے لاتعـداد بچے ہر روز کرتے ہیں منتہا نے پیسے لیے اور قریبی دکان کی طرف روانہ ہوئی خاندان میں کوئی بھی نہیں جانتا تھا کہ یہ عام کام جلد ہی ہر والدین کے بدترین خواب میں بدل جائے گا۔ منٹ گزرے، پھر ایک گھنٹہ، پھر دو گھنٹے لیکن منتہا گھر واپس نہ آئی،،،،،،، تو پریشانی تیزی سے گھبراہٹ میں بدل گئی۔ اس کے اہل خانہ نے تلاش شروع کی، رشتہ داروں کو بلایا، پڑوسیوں کے دروازے کھٹکھٹائے، دوکان میں دیکھا لیکن منتہا کا کوئی پتا نہیں چلا۔ پورا محلہ تلاش میں شامل ہو گیا اس امید پر کہ چھوٹی بچی بس اپنا راستہ کھوچکی تھی۔
جیسے جیسے گھنٹے گزر گئے،،،،،، پولیس نے قریبی کاروباری اداروں سے CCTV فوٹیج کی جانچ شروع کر دی،،،،،، پھر ایک پریشان کن انکشاف ہوا۔۔۔ کیمروں نے منتہا کو گروسری اسٹور میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا،لیکن اسکے وہاں سے نکلنے کی کوئی فوٹیج نہیں تھی۔ تفتیش کاروں نے فوراً اپنی توجہ عــــــــــمارت پر مرکوز کر دی جو ابتدائی طور پر ایک معمـــــول کے مطابق لاپتہ ہونے والی بچی کی معاملہ دکھائی دیتا تھا،،،،،،، وہ اچانک اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہو گیا۔ پولیس نے ہر کمرے، ہر کونے اور ہر مـــــــنزل کی تلاشی لی۔ ماحول کشیدہ ہو گیا،،،،، کیونکہ ہر کسی کو کسی معجزے کی امید کے ساتھ بدترین خوف تھا۔

تلاشی کے دوران حکام نے مبینہ طور پر عـمارت کی بالائی منزل پر ایک بوری کے اندر چھپائی ہوئی منتہا کی ل۔ا۔۔ش دریافت کی۔ شہر ہکا بکا رہ گیا ایک شخص اتنا گھٹیا کیسے ہوسکتا ہے کہ سات سال کی بچی کو ما۔۔ر ڈالا ؟ کیا یہ لوگ قیامت دن سے نہیں ڈرتے قبر کی اندھیروں سے نہیں ڈرتے اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہونے سے نہیں ڈرتے ؟ کوئی اتنا گھٹیا کیسے ہوسکتا ہے ؟

باقی تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے، کیونکہ ہر طرف جانور گھوم رہے ہیں البتہ آپ لوگوں سے ایک درخواسـت ہے کہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ بچوں کے معاملے میں کسی پر بھی اعتبار نہ کریں۔۔



Gujjar Insaaf Builder
Gujjar Insaaf
عوام کی آواز

یہ بچی 10 سے 12 سال کی ہو گی اس کا تعلق ہزارہ سے ہیں میری اس کے والدین سے درخواست ہے اس کو جتنا جلدی ہو سکے tiktok کی دن...
12/09/2026

یہ بچی 10 سے 12 سال کی ہو گی اس کا تعلق ہزارہ سے ہیں میری اس کے والدین سے درخواست ہے اس کو جتنا جلدی ہو سکے tiktok کی دنیا سے دور کرے ہمارے ہزارے میں اس طرح کرنا اچھا نہیں سمجھا جاتا
آج کل فتنوں کا دور ہے میرے اپنے ہزارے وال بھائیوں سے درخواست ہے غلط کو غلط بولنا چاہیے ہم معاشرے کو بہتر بنانے کے لیے ان کے والدین اور ان کے رشتہ داروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس ٹک ٹاک سے دور رکھا جائے اور اسے پڑھائی لکھائی میں لگایا جائے
یہ tiktok کا فتنہ ہمارے ہزارے میں بہت تیزی سے آرہا ہے اسے جتنا جلدی ہو سکے روکا جائے
جزاک اللہ

11/09/2026


🚨 بچے کے مبینہ اغوا کی اطلاعہنگرائی روڈ، گاؤں منگ سے ایک بچے کے مبینہ اغوا کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ...
11/09/2026

🚨 بچے کے مبینہ اغوا کی اطلاع

ہنگرائی روڈ، گاؤں منگ سے ایک بچے کے مبینہ اغوا کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ اغوا کار بچے کو مانسہرہ میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

بالاکوٹ پولیس سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مکمل تحقیقات کی جائیں اور اگر واقعہ درست ثابت ہو تو ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

والدین اور اہلِ علاقہ سے بھی گزارش ہے کہ بچوں کی حفاظت کے حوالے سے خصوصی احتیاط کریں۔



Gujjar Insaaf

05/09/2026





Gujjar Insaaf
Gujjar Insaaf Builder

الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌹جگن روڑ کے افتتاح پر دل کی گہرائیوں سے بے حد خوشی ہوئی۔ یہ سڑک اہلِ علاقہ کے لیے ایک دیرینہ ضرورت...
05/09/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌹
جگن روڑ کے افتتاح پر دل کی گہرائیوں سے بے حد خوشی ہوئی۔ یہ سڑک اہلِ علاقہ کے لیے ایک دیرینہ ضرورت اور بڑی مشکل کا حل ہے۔ اس اہم عوامی منصوبے کی تکمیل کے لیے جن تمام افراد، ذمہ داران اور متعلقہ لوگوں نے اپنی بھرپور کوششیں کیں، میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
امید ہے کہ علاقہ کے ذمہ داران اور ٹھیکیداران عوام کے اعتماد اور بھروسے پر پورا اتریں گے، اس منصوبے کو ایمانداری، خلوص اور معیار کے ساتھ مکمل کریں گے اور تعمیراتی کام کو پہلے سے بھی بہتر انداز میں پایۂ تکمیل تک پہنچائیں گے، تاکہ اس کا فائدہ آنے والی نسلوں تک پہنچ سکے۔
یہ عوام کا حق ہے کہ انہیں بہتر راستے، بنیادی سہولیات اور محفوظ سفری ذرائع میسر ہوں۔ ہماری دعا ہے کہ یہ سڑک علاقے کی ترقی، خوشحالی اور آسانی کا ذریعہ بنے اور عوام کی مشکلات میں حقیقی کمی آئے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں شامل تمام خدمت گاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، انہیں مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
عوام کی آواز — گجر انصاف
عوام کی خدمت، علاقے کی ترقی، اور حق و انصاف کی آواز



Gujjar Insaaf
Gujjar Insaaf Builder عوام کی آواز

Address

Saudi Arabia
Ras Al-Khaimah
21230

Opening Hours

00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوام کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوام کی آواز:

Shortcuts

Share

Category