Waziristan official chennel

Directions Website

Waziristan official  chennel لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
꧅ဪ𒈙﷽﷽﷽𒐫

   خدرخیل مین بازار میں عوام، طلباء اور سول سوسائٹی کی جانب سے پُرامن احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین حکومتِ پاکستان کی جا...
24/08/2026



خدرخیل مین بازار میں عوام، طلباء اور سول سوسائٹی کی جانب سے پُرامن احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین حکومتِ پاکستان کی جانب سے دتہ خیل کے لیے منظور شدہ ڈگری کالج کو مبینہ طور پر محمد میں منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ دتہ خیل کے لیے منظور شدہ ڈگری کالج کو دتہ خیل ہی میں قائم کیا جائے تاکہ علاقے کے طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔

تعلیم ہمارا حق ہے، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے۔

Address

Peshawar
KHAN715

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan official chennel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category