PTI Queen

PTI Queen Business

میرے کپتان تجھے میرا رب سلامت رکھے آمین
21/08/2026

میرے کپتان تجھے میرا رب سلامت رکھے آمین

مرشد کی آج کی تصویر وائرلاڈیالہ سے نکلتے وقت کسی پولیس والے موبائل سے لی گئی …ذرائع
21/08/2026

مرشد کی آج کی تصویر وائرل
اڈیالہ سے نکلتے وقت کسی پولیس والے موبائل سے لی گئی …ذرائع

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُمرشد کی ایک تازہ جھلک 💕🫶❣️
21/08/2026

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
مرشد کی ایک تازہ جھلک 💕🫶❣️

21/08/2026
عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
21/08/2026

عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جو ساتھی الشفاء ہسپتال گیا، وہ عمران خان کا دوست نہیں بلکہ دشمن ہوگا۔ بے شک اس کی ویورشپ بڑھ جائے گی، لیکن پی ٹی آئی اور...
21/08/2026

جو ساتھی الشفاء ہسپتال گیا، وہ عمران خان کا دوست نہیں بلکہ دشمن ہوگا۔ بے شک اس کی ویورشپ بڑھ جائے گی، لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان سے محبت کرنے والوں کی نظر میں اس کی قدر و عزت ختم ہو جائے گی۔جو واقعی عمران خان سے محبت کرتے ہیں، وہ ان کے علاج میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں بنیں گے اور نہ ہی ایسا کوئی قدم اٹھائیں گے جس سے ان کے علاج میں خلل پڑے

صوبائی صدر جنید اکبر

اے اللّہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔
21/08/2026

اے اللّہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔

Address

Karachi
Mandurah, WA
H

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Queen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Queen:

Shortcuts

Share

Category