حیدرکلب حیدرحیل

حیدرکلب حیدرحیل cricket page Haider khel

کل طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر جونیئر ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا وقت کی پابندی لازمی ہے
03/10/2026

کل طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر جونیئر ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا وقت کی پابندی لازمی ہے

02/10/2026

حان سپلگہ کو طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
Khan Club Spulga

02/10/2026

🏏🌟 نوید خان سپورٹس سنٹر — میرعلی بازار کی نئی پہچان! 🌟🏏

الحمدللہ! ❤️

میرے پیارے شاگرد نوید خان نے مین چوک، میرعلی بازار میں اپنا سپورٹس سنٹر قائم کیا ہے۔ نوید خان نہایت ہی خوش اخلاق، عاجز، ملنسار اور باکردار نوجوان ہیں۔ ان کی محنت، لگن اور کھیلوں سے محبت قابلِ تعریف ہے۔ 💐❤️

🏏 خوشخبری تمام کرکٹ شائقین اور کھیلوں کے دلدادہ نوجوانوں کے لیے! 🏏

اب آپ کو کھیلوں کا تمام سامان مناسب اور خوبصورت ریٹس پر دستیاب ہوگا۔ چاہے کرکٹ بیٹ ہو، بال، گلوز، پیڈز، کٹس یا دیگر سپورٹس کا سامان، سب کچھ ایک ہی جگہ پر! 🔥💯

📍 دکان کا نام: نوید خان سپورٹس سنٹر 📍 مقام: مین چوک، میرعلی بازار ⚡ خصوصیات: بہترین سامان، مناسب قیمتیں، خوش اخلاق رویہ اور بہترین خدمت!

میری تمام دوستوں، کرکٹ کلبوں، کھلاڑیوں اور کھیلوں سے محبت کرنے والے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اپنے علاقے کے اس محنتی نوجوان کی حوصلہ افزائی کریں اور نوید خان سپورٹس سنٹر کا وزٹ ضرور کریں۔ 🤝❤️

اپنے علاقے کے نوجوانوں کو سپورٹ کریں، کیونکہ آپ کی حوصلہ افزائی ہی ان کی کامیابی کا راستہ ہے! 🌹🏆

💚 نوید خان سپورٹس سنٹر — معیار بھی، مناسب قیمت بھی، اور محبت بھرا رویہ بھی! 💚

🏏🔥

کل پہلا سیمی فائنل میچ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر حان سپلگہ اور میران شاہ گرین کے درمیان کھیلا جائے گا وقت کی پابندی لازمی ...
01/10/2026

کل پہلا سیمی فائنل میچ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر حان سپلگہ اور میران شاہ گرین کے درمیان کھیلا جائے گا
وقت کی پابندی لازمی ہے

30/09/2026

طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر آج کا سیمی فائنل میچ فوتگی کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے

پہلا سیمی فائنل میچ کانٹے دار مقابلہ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر میران شاہ گرین بمقابلہ حان سپلگہ وقت کی پابندی لازمی ہے وقت...
29/09/2026

پہلا سیمی فائنل میچ کانٹے دار مقابلہ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر
میران شاہ گرین بمقابلہ حان سپلگہ
وقت کی پابندی لازمی ہے
وقت 4.15

29/09/2026

طوفان کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا ٹاس آج آصف علی دوکان میرعلی پر ہوگا
10 بجے وزیرستان سپورٹس سنٹر میرعلی

آج ایک آور شاندار مقابلہ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر وقت کی پابندی لازمی ہے
29/09/2026

آج ایک آور شاندار مقابلہ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر
وقت کی پابندی لازمی ہے

کل ایک آور شاندار مقابلہ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر وقت کی پابندی لازمی ہے
27/09/2026

کل ایک آور شاندار مقابلہ طوفان گراؤنڈ حیدرحیل پر
وقت کی پابندی لازمی ہے

Adresse

Haider Khel
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque حیدرکلب حیدرحیل publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie