جامع مسجد اہلِ حدیث تخت بھائی گنجئی
الحمدللہ!
جامع مسجد اہلِ حدیث تخت بھائی گنجئی میں پروگرام بسلسلۂ ختمُ القرآن نہایت عقیدت و وقار کے ساتھ منعقد ہوا۔
اس بابرکت محفل میں
مہمانِ خصوصی
فضیلة الشیخ ابوصهيب محمد نبی حفظہ اللہ (پشاور)
اور
فضیلة الشیخ روح اللہ المدني حفظہ اللہ
نے مؤثر اور ایمان افروز بیانات فرمائے، جن میں قرآنِ کریم کی عظمت، اس پر عمل اور امت کی اصلاح پر زور دیا گیا۔
پروگرام کی نگرانی
ابوطلحہ عبداللہ السلفی
نے احسن انداز میں انجام دی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے، قرآنِ کریم سے ہمارے تعلق کو مضبوط بنائے اور ہمیں اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Be the first to know and let us send you an email when مسجد الفلاح میاں صاحب کلی تخت بھائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.