حاجی ایوب لالا اور وسکا بیٹا امجد خان اور وسکا فیملی شہتدا نوش کرگیا اللّٰہ تعالیٰ جنت فردوس فرمائے
11/04/2026
ان تین چوروں کی پکڑ نے میں مدد کرے اے تین چور اور ایک عورت نے نیو سبزی منڈی کے قریب سے بسم اللّٰہ مارکیٹ میں لتم بیٹری🔋 چوری کرلیا وسے بیٹری کی قیمت لک بک ڈھائی لاکھ روپے میں ہے🥀اسکی پکڑنے میں ہمارا مدد کرے🥀جزاک اللّٰہ ہو خیر
03/04/2026
ماشاءاللّٰہ 🥀 سبحان اللّٰہ 🥀 آج جمعہ مبارک کا دن ہے سب دوستوں درودشریف پڑھیے
30/03/2026
27/03/2026
ماشاءاللّٰہ 🥀 سبحان اللّٰہ
24/03/2026
آسان نکاح مہم کلی کربلا
الحمدللہ 💖 پیارے دوست اسداللہ عرف کاکو قصاب نے رواجی 10لاکھ ولور ناسور کو ختم کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی کی نکاح شرعی حق مہر 30ہزار میں کردیا ہے
نکاح کے موقع پر مولانا مفتی محمد آمین صاحب کی مختصر بیان
❤️🤲❤️
Be the first to know and let us send you an email when Syed AsmatAgha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.