ماشاءﷲ " الحمدللہ
فیاض کاٹن فیکٹری خانپور ضلع رحیم یار خان
کپاس سیزن 2026_2027 کا آغاز کر دیا گیا ھے، تمام زمینداران اور بیوپاری بھائیوں کو خوش امدید
اللہ تعالیٰ اس سیزن میں سب کے جان و مال اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے_ آمین
22/06/2026
پٹرول مزید 62 روپے سستا ہونے کا امکان،نیا ریٹ 238 روپے ہو گا، وفاقی وزیر نے اعلان کردیا
18/06/2026
*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 42 روپے تک فی لیٹر کمی کی تجویز*
17/06/2026
سولر پینل مارکیٹ کریش کر گئی ریٹ زمین بوس
17_06_2026
16/06/2026
*بریکنگ نیوز: گندم کی سرکاری قیمت 4150 روپے فی من کرنے کا فیصلہ*
_ذرائع کے مطابق حکومت نے گندم کا نیا سرکاری ریٹ 4150 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے_
Copy
01/06/2026
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
07/04/2026
07-اپریل
*> کپاس (پھٹی) کی ایڈوانس ڈیل*
*ریٹ 10500 روپے*
*سودا : 5 گاڑیاں*
*ڈیلیوری : 20 تا 30 مئی 2026*
*خرید کننده: مختار کاٹن فیکٹری (خانیوال)*
*فروخت کننده حاجی شہزاد حسین (ڈگری)*
06/04/2026
*پنجاب کابینہ نے گندم پالیسی 2026 کی منظوری دے دی*
*8 اپریل سے پنجاب میں گندم کی خریداری متوقع ہے۔ ذرائع*
*کسانوں کو بروقت ادائیگی کے لئے پی ایس آئی ڈی سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے*.
22/03/2026
*کبھی عید `منایا` کرتے تھے۔۔۔!!!*
*اب عید `گزارا` کرتے ہیں۔۔۔*🥲
واقعی عید کا مزہ بچپن میں ہوتا تھا۔۔۔💯
20/01/2026
پنجاب گندم مارکیٹ ہارون آباد میں آج 400 روپے کی مندی
🔻🔻
Be the first to know and let us send you an email when Ammar Traders New Grain market Rahim yar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Ammar Traders New Grain market Rahim yar khan: