29/07/2026
🚨پاکستان کے سابق لیجنڈ شاہد آفریدی کا پاکستان کی شکست پر دبنگ بیان🚨 شاہد آفریدی نے کہا🗣️ کہ پاکستان کی شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو ٹھہرانا درست نہیں۔ بابر اعظم نے بطور کپتان بہترین فیصلے کیے، آخری گیند تک ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ذمہ دارانہ نصف سنچری بھی اسکور کی۔ اصل مسئلہ یہ تھا کہ دوسرے بلے باز ایک کے بعد ایک وکٹیں گنواتے رہے اور کسی نے بابر اعظم کا بھرپور ساتھ نہیں دیا۔ اگر دوسرے کھلاڑی بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے تو شاید نتیجہ مختلف ہوتا۔❤🇵🇰🔥