05/09/2026
ایلون مسک کی تین پیشنگوئیاں اگر ایک بھی سچ ہوگئی تو دنیا کی ایسی تیسی ہو جاۓ گی !
پیشن گوئی نمبر ایک ؛
اگلے تین سالوں میں یونیورسٹیز کی ڈگریوں کی ویلیو ردی ہو جائے گی . دنیا کی کوئی کمپنی کسی جاب ڈھونڈھنے والے سے اسکی ڈگری کا نہیں پوچھے گی . قدر صرف اس بندے کی ہوگی جو AI کا کام جانتا ہوگا .
پیشن گوئی نمبر دو ؛
AI تین قسم کے لوگوں کی جاب کھا جائے گی
فائننشل ایڈوائزر ،اکاونٹنٹ اور قانونی ماہر کیلئے لوگ AI کی خدمات حاصل کریں گے اور انکے پاس کوئی نہیں جایا کرے گے
پیشن گوئی نمبر تین ؛
ڈاکٹرز کی جگہ ربورٹ سرجری کیا کریں گے نہ وہ تھکیں گے اور نہ ہی انکے ہاتھ کانپیں گے وہ ڈاکٹر کے مقابلے زیادہ مہارت سے انسانی جسم کی چیر پھاڑ اور ٹانکے لگانے کا کام منٹوں میں سر انجام دے سکیں گے
آپکی کیا رائے ہے ؟ کیا یہ سب انسانی بقا کیلئے ضروری ہے یا کچھ خفیہ طاقتیں پوری دنیا کے نظام کو ہر لحاظ سے اپنے قابو میں کرنا چاہ رہی ہیں اور ایلون مسک اسی طاقتوں کا ایک مہرہ ہے
برائے مہربانی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں. اور آئ ڈی کو فالو کریں ۔۔۔