Rana Farms

Rana Farms Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Rana Farms, Granja lechera, Barcelona.

A private owned nucleus herd of Sahiwal Cow Breeding farm, only focusing at breeding & conservation by developing potential of Sahiwal cows with production traits. Farm is registered by RCCSC ( Research Centre for Conservation of Sahiwal Cattle),since its beginning ,Sahiwal, Punjab, Pakistan later shifted to Moza khai, Tehsil Tandliawaala, Faisalabad

💫🌈 ساہیوال بریڈ کے شوق کے لیے خوشخبری🌈✨❤️‍🔥❤️‍🔥💥الحمداللہ - رانا فارمز کی ساہیوال گاے یاقوت 3 - جو 2025 کے نیشنل ہارس ای...
04/05/2026

💫🌈 ساہیوال بریڈ کے شوق کے لیے خوشخبری🌈✨

❤️‍🔥❤️‍🔥💥الحمداللہ - رانا فارمز کی ساہیوال گاے یاقوت 3 - جو 2025 کے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2025 میں خوبصورتی دودھیل کلاس میں اول آئ اور مقابلے میں 31 کلو دودھ ریکارڈ کروا کر نیشنل ریڈ گولڈ ملکنگ انعام بھی جیتی اور گزشتہ پوری بیانت میں 3704 کلو دودھ ریکارڈ کرایا -

اس کا بیٹا - رجسٹرڈ ٹیگ نمبر 1/25 گورنمٹ آف پاکستان کے پی ٹی پی پروگرام کے لیے بھیجا گیا تھا یہ بل اب پنجاب کے فارمرز کو ساہیوال نسل کی بریڈ کے جانورں کو خوبصورتی اور دودھ دونوں کو اچھے معیار پر بہتر کرنے کے لئے قادر آباد سیمن کی پبلک سپلائ میں میسر آنا شروع ہو جاۓ گا . ❤️‍🔥❤️‍🔥💥

اس بل کی نانی نے 3996 کلو دودھ دیا اور پڑنانی یاقوت سن 2003, /2004 2007 میں خوبصورتی اور دودھ دونوں مقابلاجات کی کلاسوں میں تین سال اول انعامات جیتی تھی جسکا زیادہ سے زیادہ دودھ 24 گھنٹے میں 29کلو 750گرام ، ہارس اینڈ کیٹل شو 2006/2007 میں ریکارڈ ہوا تھا 💥❤️‍🔥❤️‍🔥

20/04/2026

🌿 گورنمٹ فارم جھانگیرہ آباد 🌿

💞🇵🇰 ساہیوال گاے میلے کا دلکش منظر 💞🇵🇰
17/04/2026

💞🇵🇰 ساہیوال گاے میلے کا دلکش منظر 💞🇵🇰

14/04/2026

🌹۔ ماشا؀اللہ - ٹاپ ساہیوال گاے - دوسری لیکٹیشن 🌹

13/04/2026

❤️‍🔥 ماشا؀اللہ ❤️‍🔥
ہمارے پیارے بھای ڈاکٹر علی اسد نوابشاہ سے کی خوبصورت ترین پہلن ساہیوال گاے ، رانا فارمز نا صرف اپنے ساھیوال نسل کے جانورں میں انتھک محنت کرنے میں کوشاں ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ساہیوال نسل کے شوق بڑھوتری تحفظ میں اپنے سے جڑے دوستوں بھائیوں کو بھی بہترین راہ نمائی کرنے کے لیے ہمہ وقت پر عزم ہے ۔ شوق فرمائیں - دعاؤں کا طالب ~ ڈاکٹر رانا علی زین خاں

🌿“ we connect to improve “ ۔ 🌿

27/03/2026
26/03/2026

🌹❤️‍🔥الحمدواللہ : یاقوت 5❤️‍🔥🌹

یاقوت 5 کی ماں 2025 ساہیوال بریڈخوبصورتی پیورٹی کلاس میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو اول انعام🥇 جیتی تھی اور 2025 ملکنگ مقابلے میں 31 کلو دودھ ریکارڈ کروا چکی ہی - الحمداللہ اس نے اپنی پیڑھی کی چھٹی نسل میں بیٹی ہیفر کالف پیدا کی ۔۔! یہ یاقوت 1 کی نسل سے جو سن 2003, 2004 اور 2006 کے خوبصورتی اور دودھ کے مقابلے تینوں سال علیحدہ علیحدہ اول 🥇 جیتنے میں کامیاب ہوی تھی …الحمداللہ۔!

بریڈر رانا فارمز ..!

💐 سب بھائیوں کو رانا فارمز ساہیوال گاے فیصل آباد کی طرف سے دلی عید مبارک 💐
21/03/2026

💐 سب بھائیوں کو رانا فارمز ساہیوال گاے فیصل آباد کی طرف سے دلی عید مبارک 💐

🌿💐 نسل کا اثر 🌿💐ساہیوال گاے  (زیادہ چکنائی 4.5–5.5%) 👉 ~ 22–26 کلو دودھ → 1 کلو گھی.ہولسٹین فریزیئن گاے  (کم چکنائی 3–4%...
18/03/2026

🌿💐 نسل کا اثر 🌿💐

ساہیوال گاے (زیادہ چکنائی 4.5–5.5%) 👉 ~ 22–26 کلو دودھ → 1 کلو گھی.

ہولسٹین فریزیئن گاے (کم چکنائی 3–4%) 👉 ~ 30–35 کلو دودھ → 1 کلو گھی.

🙋 ساہیوال گاے کی نسل کے دودھ 🥛 سے بنا گھی ہی بہترکیوں ہے ؟

✅ • زیادہ بیٹا کیروٹین → پیلا رنگ + اینٹی آکسیڈینٹ فائدہ دیتا ہے.

✅ زیادہ CLA (کنجوگیٹڈ لینولک ایسڈ) → بہتر میٹابولزم (جسمانی نظامِ ہضم و توانائی کے عمل) سے وابستہ ہے.

A2
• A2 قسم کی دودھ کی چکنائی سے بھرپور → (روایتی طور پر مانا جاتا ہے کہ) یہ زیادہ آسانی سے ہضم ہوتی ہے .

✅ ساہیوال گاے کے دودھ سے بنے دیسی گھی میں بہتر اومیگا بیلنس omega 6 اور omega 3 سب سے زیادہ قدرتی صحتمند تناسب میں موجود ہوں گی ۔

Breed effect
• Sahiwal cattle (higher fat 4.5–5.5%)
👉 ~22–26 kg milk → 1 kg ghee
• Holstein Friesian cattle (lower fat 3–4%)
👉 ~30–35 kg milk → 1 kg ghee

✅ Sahiwal breed

✅ Why it’s better ?

1 : Higher beta-carotene → gives yellow color + antioxidant benefit

2 : More CLA (Conjugated Linoleic Acid) → linked with better metabolism

3: Rich in A2-type milk fat profile (traditional belief + digestibility advantage)

4: Better omega balance Omega 3 : Omega 6

🖊️ Dr Rana Ali Zain khan 📝

Dirección

Barcelona
08001

Horario de Apertura

Lunes 10:00 - 22:00
Martes 10:00 - 22:00
Miércoles 10:00 - 22:00
Jueves 10:00 - 22:00
Viernes 10:00 - 22:00
Sábado 10:00 - 22:00
Domingo 10:00 - 22:00

Teléfono

+923006921279

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Rana Farms publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría