30/01/2026
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ۔سنٹر میں حسنین نامی ڈیوائس مالک کو ٹک ٹاک بنانے کی مکمل اجازت ۔ وائرل ہونے کے چکر میں۔ غریب اور ضرورت مند لوگوں کی عزتیں اچھالنے لگا ۔
کیا اس کو اجازت ھے کہ وہ ہر پیسے لینے والی خاتون کی ٹک ٹاک بنائے ؟؟؟؟؟؟
پتہ نہیں پولیس اور انتظامیہ کہاں ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟