Look cricket

Look cricket کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کے لیے ہمارا پیج پالو کرے شکریہ 🏏❣️

18/08/2026

پاکستان کرکٹ ہسٹری کا سب سے زیادہ ناپسند کیا جانے والا پلئیر
کون ہے؟

🏏🔥 نئے انداز میں انگلینڈ تیار! 🏴جو روٹ ایک بار پھر مستقل ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ 💪🔥انگلینڈ، پا...
18/08/2026

🏏🔥 نئے انداز میں انگلینڈ تیار! 🏴

جو روٹ ایک بار پھر مستقل ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ 💪🔥

انگلینڈ، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جس کا آغاز 19 اگست سے ہوگا۔ 🇵🇰⚔️

*_💥 بابر اعظم، عباس آفریدی اور محمد رضوان آج ہیڈنگلے میں نیٹس سیشن کے دوران 🏏_*_  🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰🔰_
17/08/2026

*_💥 بابر اعظم، عباس آفریدی اور محمد رضوان آج ہیڈنگلے میں نیٹس سیشن کے دوران 🏏_*

_ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰🔰_

*_0️⃣5️⃣3️⃣ ٹیسٹ وکٹیں رویندر جڈیجا کے نام! 🇮🇳🤍🔥_**_بھارت کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک ٹیسٹ فارمیٹ میں واپس آ گئے ہیں...
17/08/2026

*_0️⃣5️⃣3️⃣ ٹیسٹ وکٹیں رویندر جڈیجا کے نام! 🇮🇳🤍🔥_*

*_بھارت کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک ٹیسٹ فارمیٹ میں واپس آ گئے ہیں اور شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں! 💪🐐_*

*_💥 پاکستان کا قومی ٹیسٹ سکواڈ انگلینڈ کے شہر لیڈز پہنچ گیا۔ قومی ٹیم کل صبح ساڑھے نو بجے مقامی وقت کے مطابق ہیڈنگلے کرک...
17/08/2026

*_💥 پاکستان کا قومی ٹیسٹ سکواڈ انگلینڈ کے شہر لیڈز پہنچ گیا۔ قومی ٹیم کل صبح ساڑھے نو بجے مقامی وقت کے مطابق ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، جس کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہوگا۔ 🏏🇵🇰🔰_*

🚨 *بنگلہ دیش کے لیے تاریخ 🇧🇩**💥 آسٹریلیا میں ٹیسٹ کرکٹ میں طویل عرصے بعد واپسی پر انہوں نے اس ملک میں اپنی پہلی فتح اپنے...
16/08/2026

🚨 *بنگلہ دیش کے لیے تاریخ 🇧🇩*

*💥 آسٹریلیا میں ٹیسٹ کرکٹ میں طویل عرصے بعد واپسی پر انہوں نے اس ملک میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کر لی 🙌🫠

> *🚨 پہلے ٹیسٹ کے لیے آویس ظفر نہیں ہوں گے 🚨**🚦اویس ظفر لیڈز میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیو...
16/08/2026

> *🚨 پہلے ٹیسٹ کے لیے آویس ظفر نہیں ہوں گے 🚨*

*🚦اویس ظفر لیڈز میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے سعود شکیل پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر میں آویس ظفر کی جگہ لیں گے🔰*

> *🚨 پہلے دن کا کھیل ختم 🚨**🚦گال میں پہلے دن کا کھیل ٹیم انڈیا کے نام رہا بھارت نے دن کا اختتام 288/2 کے اسکور پر کیا، ج...
15/08/2026

> *🚨 پہلے دن کا کھیل ختم 🚨*

*🚦گال میں پہلے دن کا کھیل ٹیم انڈیا کے نام رہا بھارت نے دن کا اختتام 288/2 کے اسکور پر کیا، جہاں دیودت پڈیکل کی ناقابلِ شکست سنچری کے ساتھ رشبھ پنت کے ساتھ 50 سے زائد رنز کی شراکت داری بھی قائم ہوئی🔰*

_*مچل اسٹارک نے کپیل دیو کے وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کے بعد اب ڈیل اسٹین کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔🔥🇦🇺🏏*_
15/08/2026

_*مچل اسٹارک نے کپیل دیو کے وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کے بعد اب ڈیل اسٹین کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔🔥🇦🇺🏏*_

*ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی! 🏆*✅ شبمن گل اور دھننجے ڈی سلوا نے ٹیسٹ سیریز ٹرافی کے ساتھ پوز دے دیا 🇮🇳🇱🇰🔰   سیریز کا آغاز کل س...
14/08/2026

*ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی! 🏆*

✅ شبمن گل اور دھننجے ڈی سلوا نے ٹیسٹ سیریز ٹرافی کے ساتھ پوز دے دیا 🇮🇳🇱🇰

🔰 سیریز کا آغاز کل سے!

⏰ *کل صبح 9:30 بجے*
🏟️ پہلا ٹیسٹ میچ لائیو

Address

London

Telephone

+923209825719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Look cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category