TK media

TK media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TK media, Grocers, London.

21/08/2026

جنیوا میں جموں کشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر سراپا احتجاج🚩✊

20/08/2026

فوجی جوانوں کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی سروس کے دوران کبھی اتنا کام نہیں کیا، جتنا گزشتہ دو ماہ سے کشمیر میں جنات نے ہم سے کروا دیا ہے🙆‍♂️

15/08/2026

کشمیری 14 اگست کو بھی اپنے پیاروں کے جنازے اٹھاتے رہے، یہ درد تاریخ کبھی نہیں بھولے گی۔

صیام لیاقت تعلّق حسین کوٹ سے پیارے نوجوان کو شہید کر دیا گیا  😭💔
15/08/2026

صیام لیاقت تعلّق حسین کوٹ سے
پیارے نوجوان کو شہید کر دیا گیا 😭💔

15/08/2026

ایک طرف اپنی آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے، دوسری طرف کشمیریوں کی خوراک اور ادویات کی گاڑیاں روکی ہوئی ہیں۔
اسرائیل کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان دوسرا ملک ہے جس نے خوراک اور ادویات روکی ہیں۔

Release Azra Alam
06/08/2026

Release Azra Alam

06/08/2026
06/08/2026

جن بچوں کو ہم نے کبھی دھوپ بھی نہیں لگنے دی، آج وہی اپنے وطن کی خاطر سڑکوں پر کھڑے ہو کر انقلاب کے نعرے بلند کر رہے ہیں۔ ایسے جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ 🚩✊


05/08/2026

یہ گروسری والے کہہ رہے الجزیرہ والے غلط رپورٹنگ کر رہے 🫪😅

یہ نفرتوں کی خلیج ختم کرتے کرتے کہیں دہائیاں گزر سکتی ہیں ظالمو اب تو ہوش کے ناخن لے لو
05/08/2026

یہ نفرتوں کی خلیج ختم کرتے کرتے کہیں دہائیاں گزر سکتی ہیں ظالمو اب تو ہوش کے ناخن لے لو

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TK media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category