Saad editing

Saad editing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad editing, Grocers, jampor, Dganiya.

14/12/2025

میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں
اک تصویر ھے تمہاری بھی ❤️‍🩹

14/12/2025

⁦پــھر نــا ہـوئــی ہـــمت ســوالـوں کـی
اس قـــدر مــختصر جـــواب مــلے⁦
⁦☠️⁩🥀⁦❤️⁩

11/12/2025
11/12/2025

*قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا ❤️‍🩹🙂*
*نقصان نہیں بلکہ نجات ہے .....💔

17/10/2025

*ہمیشہ کے لیے پاس رکھ لو نہ مجھے* ☺️🥰💍
*کوئی پوچھے تو کہہ دینا .دل ھے میرا♥️🙈🌍🍫*
❤️❤️❤️






Everyone















11/10/2025

*اعتبار کے قابل تو زندگی بھی نہیں ✨🫶
اور لوگ کہتے ہیں ہمارا اعتبار کرو🌸✨*

اے اللہہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی...
08/10/2025

اے اللہ
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!


Khan #

07/10/2025

Bada humdard Ham aise hi

‏محبت کے ہزاروں رنگ ہیں اک رنگ یہ بھی هے کسی کو سوچنا محسوس کرنا اور چپ رہنا۔❤️❤️❤️               Everyone              ...
05/10/2025

‏محبت کے ہزاروں رنگ ہیں اک رنگ یہ بھی هے
کسی کو سوچنا محسوس کرنا اور چپ رہنا۔
❤️❤️❤️






Everyone















"لوگ برا کہتے ہیں" کہنے دو۔وہ آپ نے سنا نہیں۔ ؟؟؟" وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "ترجمہ: اور اللہ جسے چا...
02/10/2025

"لوگ برا کہتے ہیں
" کہنے دو۔
وہ آپ نے سنا نہیں۔ ؟؟؟
" وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "
ترجمہ: اور اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے

Address

Jampor
Dganiya
KHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad editing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category