ayaz tanha typist

ayaz tanha typist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ayaz tanha typist, Grocers, malakand, Agra.

🚨 کامران غلام کے ساتھ ایک بار پھر ناانصافی 🚨 تیسرے ٹیسٹ کے لیے باقی کھلاڑیوں کو انگلینڈ بلایا جا سکتا ہے، تو کامران غلام...
02/09/2026

🚨 کامران غلام کے ساتھ ایک بار پھر ناانصافی 🚨
تیسرے ٹیسٹ کے لیے باقی کھلاڑیوں کو انگلینڈ بلایا جا سکتا ہے، تو کامران غلام کو بلانے میں آخر کیا نقصان تھا؟ کامران غلام پاکستانی ٹیم میں کھیلنے اور پرفارمینس دینے کے لیے آج بھی تیار ہیں۔ وہ تینوں فارمیٹس کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے رہے ہیں، جبکہ پاکستانی شائقین بھی انہیں قومی ٹیم میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ کئی بار کامران غلام کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ یہ سراسر ناانصافی ہے۔ پی سی بی کو ایک بار سوچنا چاہیے کہ تجربہ کار کھلاڑی کو موقع دینے سے آخر نقصان کیا ہوتا؟ آپ کے خیال میں کیا کامران غلام کو تیسرے ٹیسٹ کے لیے موقع ملنا چاہیے تھا یا نہیں؟💔

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی نمائندگی کر رہے ہی...
31/08/2026

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اسی دوران انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کیریبین کے خوبصورت ساحلی علاقے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ کرکٹ کے مصروف شیڈول سے کچھ وقت نکال کر سمندر اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیے۔

TODAY MY NEW PICTURE 💯❤️
31/08/2026

TODAY MY NEW PICTURE 💯❤️

دل کرتا ہے کوئی ایسا دوست ہوجو صرف خوشیوں میں نہیں،میرے برے وقت میں بھی ساتھ کھڑا رہے۔کیونکہ آج کل تو لوگچہرہ دیکھ کر سا...
05/08/2026

دل کرتا ہے کوئی ایسا دوست ہو
جو صرف خوشیوں میں نہیں،
میرے برے وقت میں بھی ساتھ کھڑا رہے۔
کیونکہ آج کل تو لوگ
چہرہ دیکھ کر ساتھ دیتے ہیں،
دل دیکھ کر نہیں۔ 😢🫂

16/06/2026



14/06/2026
14/06/2026
اگر آپ کا ہاتھ کوئی مخلص ہوکر تھام لے تو اس کو ٹھوکر بھول کر بھی مت دینا کیونکہ ایسے لوگ خوش نصیب لوگوں کو ملتے ہیں اور ...
11/06/2026

اگر آپ کا ہاتھ کوئی مخلص ہوکر تھام لے تو اس کو ٹھوکر بھول کر بھی مت دینا کیونکہ ایسے لوگ خوش نصیب لوگوں کو ملتے ہیں اور میں نے دوستی میں بہت سے دھکے کھائے ہیں لیکن میں کسی کے دل اور محبت سے کھیل کر دھوکا نہیں کیا،،،🥰🥰

Address

Malakand
Agra
AYAZTANHA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ayaz tanha typist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category