Talib Khan official

Directions

Talib Khan official الھزیمت لا تدفع الموت الثبات لا یقطع الحیاۃ

21/09/2026
ایک زمانہ تھا کہ عورت ان پڑھ تھی ۔۔!!بچوں کی کثیر تعداد ساس سسر کے ساتھ ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اس کی ذمہ داریوں ...
19/09/2026

ایک زمانہ تھا کہ عورت ان پڑھ تھی ۔۔!!

بچوں کی کثیر تعداد ساس سسر کے ساتھ ساتھ نندوں اور دیوروں کی کفالت اس کی ذمہ داریوں میں شامل تھا... اوپر سے ایک عجیب الفطرت مرد بطور مجازی خدا اسے برداشت کرنا پڑتا تھا..
مگر اس سب کے باوجود وہ محفوظ تھی. پر سکون تھی اور ڈھلتی عمر کے ساتھ وہ ایک رہنما اور سرپنچ کے عہدے تک پہنچ جاتی تھی
سارا دن گھر داری میں گزارنے والی کو محلے کی عورتوں کے علاوہ کسی سے تعلق نہ ہوتا تھا..

پھر زمانہ جدید ہوا عورت کا اپنے مقام کا احساس ہوا اور وہ آزاد ہونے لگی سسرال تو بہت بعید اسے خاوند کی خدمت بھی ایک بوجھ لگا
اور پرائیویسی کے نام پر علیحدہ گھر کے مطالبات ہونے لگے...
پھر اس دور میں دو بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار.
عاشق کے کہنے پر اپنے بچوں کو قتل کرنے والی عورت.
شوہر کے مظالم کی شکار عورت.
منظر عام پر آنے لگیں.
پھر زمانے نے مزید ترقی کر لی. اور اسے سے بھی چند قدم آگے جا کر اب عورت مکمل آزاد ہے تعلیم یافتہ ہے اور اپنی زندگی جی رہی ہے.
ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جارہا ہے کہ. عورت بنک شاپنگ مال آفس اور کئی ایسی جگہوں پر ملازمت کرتی دکھائی جارہی ہے جہاں اس کی موجودگی ہی سمجھ سے باہر ہے...
خیر عورت کو ترقی کرنی چاہیے ضرور کرنی چاہیے ہم اس کے بلکل خلاف نہیں مگر.

عورت کی ایسی ترقی کا سب سے بڑا نقصان مرد کی تنزلی کی صورت میں ہو رہا ہے...
جہاں کہیں ملازمتیں کھلتی ہیں. وہاں مرد کے پاس دکھانے کو صرف اپنی تعلیمی دستاویزات ہوتی ہیں جبکہ عورت کے پاس.. اور بہت کچھ
اور وہ ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے..
نتیجہ... مردوں کی اکثریت بے روزگار ہو رہی ہے...!

دوسرا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ عورت جتنی زیادہ تعلیم یافتہ ہوتی جا رہی ہے اس کے رشتے کا مقابل مرد تلاش کرنا اتنا مشکل ہوتا جا رہا ہے...
کیونکہ مردوں کی اکثریت حد ماسٹر ڈگری وہ بھی فارمل ایجوکیشن کے ساتھ کرنے کے بعد ملازمت ڈھونڈنے میں مگن ہو جاتی ہے...

اب اس کا اگلا قدم یہ ہو گا کہ عورت ہی ملازمت کر کے گھر کی کفیل ہوا کرے گی.. جبکہ مرد مکمل فارغ یا پھر کسی چھوٹی موٹی ملازمت سے بس زندگی کو دھکا دینے کی ناکام کوشش کرتا ہوا نظر آئے گا...

یہ تو بھلا ہو میڈیا کا جس نے ابھی سے مستقبل کی تیاری شروع کرا دی...
ایک اشتہار میں ایک عورت اپنے دفتر سے وڈیو کال میں گھر بیٹھے بچے کو آ آ آ آں ں ں

सयानी घोष का नाम टीएमसी के उन 20 बागी सांसदों में शामिल है जिन्होंने ममता के खिलाफ बगावत कर दिया है. 20 सांसदों का ये गु...
10/06/2026

सयानी घोष का नाम टीएमसी के उन 20 बागी सांसदों में शामिल है जिन्होंने ममता के खिलाफ बगावत कर दिया है. 20 सांसदों का ये गुट लोकसभा में NDA को समर्थन करने पर विचार कर रहा है. इस ग् गुट की नेता काकोली घोष नेतो यहां तक कहा है कि वे बीजेपी में शामिल हो सकते हैं हालांकि इसकी आथधिकारिक घोषणा नहीं हुई है.

मुस्लिम युवा एक बार फिर आगे आकर इंसानियत की मिसाल बन गए! दिल्ली के मालवीय नगर होटल अग्निकांड में जब चारों तरफ़ अफरा-तफरी...
03/06/2026

मुस्लिम युवा एक बार फिर आगे आकर इंसानियत की मिसाल बन गए! दिल्ली के मालवीय नगर होटल अग्निकांड में जब चारों तरफ़ अफरा-तफरी और चीख-पुकार थी, तब वसीम, शोएब और इसरार ने अपनी जान जोखिम में डालकर कई लोगों की जान बचाने का काम किया। मज़हब नहीं, इंसानियत सबसे बड़ी पहचान है। ऐसे बहादुर नौजवानों को दिल से सलाम!

سوشل میڈیا پر دعویٰ وائرل: افغانستان نے خواتین کرکٹ ٹیم بنانے سے انکار کر دیا؟سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک دعویٰ تیزی سے وا...
01/06/2026

سوشل میڈیا پر دعویٰ وائرل: افغانستان نے خواتین کرکٹ ٹیم بنانے سے انکار کر دیا؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک دعویٰ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے افغانستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر ہدایت دی تھی کہ اگر وہ 2027 کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لینا چاہتا ہے تو اسے خواتین کرکٹ ٹیم بنانی ہوگی، ورنہ آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز جیسی ٹیمیں افغانستان کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گی۔

وائرل پوسٹس میں مزید دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دو ہفتوں کے انتظار کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین کرکٹ ٹیم نہیں بنائے گا، چاہے اسے ورلڈ کپ میں کھیلنے کا موقع ملے یا نہ ملے۔

تاہم اس دعوے کی فی الحال کوئی باضابطہ اور قابلِ اعتماد تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔ آئی سی سی یا افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسا کوئی سرکاری بیان یا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا جس میں اس دعوے کی تصدیق کی گئی ہو۔

البتہ یہ حقیقت ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ کے مسئلے پر گزشتہ چند برسوں سے بین الاقوامی سطح پر بحث جاری ہے اور بعض کرکٹ بورڈز و انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے آئی سی سی پر دباؤ ڈالا جاتا رہا ہے کہ وہ اس معاملے پر واضح موقف اختیار کرے۔

اسی دوران جلاوطن افغان خواتین کرکٹرز کی جانب سے بھی آئی سی سی سے باضابطہ شناخت اور بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔

لہٰذا موجودہ صورتحال میں یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا یہ دعویٰ وائرل ضرور ہے، لیکن اس کی آزادانہ اور سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

ایل پی جی سپلائی کا نظام مکمل طور پر بحال ہونے میں تین سے چار سال لگ سکتے ہیں۔ سرکاری سطح پر سامنے آنے والی معلومات کے م...
16/04/2026

ایل پی جی سپلائی کا نظام مکمل طور پر بحال ہونے میں تین سے چار سال لگ سکتے ہیں۔ سرکاری سطح پر سامنے آنے والی معلومات کے مطابق یہ صورت حال خلیجی خطے میں جاری کشیدگی اور سپلائی میں رکاوٹ کے باعث پیدا ہوئی ہے، جس کا اثر خاص طور پر آبنائے ہرمز کے راستے پر پڑ رہا ہے، جہاں سے بھارت کی زیادہ تر درآمدات آتی ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ سپلائرز کی جانب سے اشارہ ملا ہے کہ کچھ اہم سپلائی ذرائع بند ہو چکے ہیں یا محدود ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے بحالی کا عمل طویل ہو سکتا ہے۔
ہندوستان اپنی تقریباً 60 فیصد ایل پی جی ضرورت درآمدات سے پوری کرتا ہے، جن میں متحدہ عرب امارات، قطر اور سعودی عرب نمایاں ہیں۔ حالیہ رکاوٹوں کے بعد ان ممالک کا حصہ کم ہو کر لگ بھگ 55 فیصد رہ گیا ہے۔

Address

Talib Khan
Amethi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talib Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category