Qari Usman

Qari Usman islamic video Quran ki baten

31/07/2026

Ghar se nikal ne ki dua

31/07/2026

Allah hamen sabar se

26/07/2026

اس خاتون کو سنئے!
یہ ہیں نیہا بورا، جو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی دہلی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ہیں، اور آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر ہیں۔

اس خاتون کی آواز میں جو تاثر ہے، وہ تئیس دنوں کے بھوک کی تاثیر ہے، یہ اسٹوڈنٹس پر جو لاٹھی برسے ہیں، ان کے سر پھوڑے گئے ہیں، اس زخم کی تاثیر ہے، ان کے ساتھیوں (کامریڈس) نے جو حکومتی مظالم برداشت کیے ہیں، اس درد کی تاثیر ہے۔ یہ تاثیر کرتب بازی کا فن سیکھنے اور چیخنے چلانے سے کبھی پیدا نہیں ہوسکتی. یہ محض درد دل کا کمال ہے.

اتنی میچور اور بہترین تقریر، الفاظ کا شائستہ چناؤ، اس کے ساتھ تقریر کی روانی، بلند آواز اور اپنے موضوع پر مکمل گرفت کا ہونا۔۔۔ یہ ہندوستانی طلبہ کا ہی کمال ہوسکتا ہے۔
جبر کی طاقتوں کے خلاف جد و جہد کرنے والے ہر شخص کو، ہر کامریڈ کو میرا سرخ سلام۔

علمائے دکن 👇

17/07/2026

Hamari zindagi Bas kuchha dil ki hai

16/07/2026

ذندگی کا کوئی بھروسہ نہیں

16/07/2026

یہاں اللہ کے قران کی تعلیم ہوتی ہے

13/07/2026

انسان ہی انسان کی دوا ہے پوری ویڈیو دیکھیں اور ہمارے پیج کو فالو ضرور کریں

13/07/2026

باپ کا پیار کسی کو پتہ نہیں چلتا جب نہیں رہتے تب قدر ہوتی ہے

05/07/2026

اللہ کے بندے تمہارے اوپر نماز فرض ہے لوگوں کی غلامی نہیں

29/06/2026

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کو ہرگز معاف نہیں کیا گا

Address

Hungund
Bagalkot
JHARKHAND

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category