Siraj Ahmad Qasmi

Directions

Siraj Ahmad Qasmi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siraj Ahmad Qasmi, Grocers, harraiyra bazar, Balrampur.

02/09/2026

*الفاروق نامی بہت ہی زیادہ مشہور و معروف کپڑا*

یہ سنگل عرض مکس میں سافٹ ملائم رنکل فری کپڑا ہے

گرمی کے لیے آرام دہ بہت ہی زیادہ سافٹ ملائم کپڑا

قیمت 120 روپے فی مٹر

پنہ 36 انچ سنگل عرض

مکمل تھان لینے کے لئے پرسنل پر میسج کریں

AL FARUQ 📢❣️

MOST DEMANDING FANRIC RIGHT NOW

SUPER QUALITY

PANA 36 INCH SINGLE ARZ

MIX COTTAN

RETAIL 120 RUPEES MITR

اعتراضزمزم میں شفا ہے اور مکہ میں 15 بڑے ہسپتال ہیں۔ اگر زمزم واقعی شفا دیتا ہے تو پھر ہسپتال کیوں موجود ہیں؟🎯ترکی بہ تر...
02/09/2026

اعتراض
زمزم میں شفا ہے اور مکہ میں 15 بڑے ہسپتال ہیں۔ اگر زمزم واقعی شفا دیتا ہے تو پھر ہسپتال کیوں موجود ہیں؟

🎯ترکی بہ ترکی جواب:🎯
معترض کے شہر میں سورج کی روشنی بھی ہے اور اس کے ساتھ گھر میں متعدد بلب بھی ہیں۔ اگر سورج واقعی روشنی دیتا ہے تو پھر بلب کیوں موجود ہیں؟

💢منطقی جواب:💢
معترض کا اعتراض ایک مغالطے پر مشتمل ہے۔

💟مغالطہ:💟
معترض نے یہ فرض کر لیا ہے کہ شفا کا واحد ذریعہ زمزم ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ شفا کے لیے متعدد اسباب ہو سکتے ہیں۔ حدیث میں زمزم کو بطور ایک سببِ شفا بیان کیا گیا ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دیگر اسباب (دوائیں، علاج، ہسپتال) ختم ہو گئے۔

📗اصولی جواب:📗
یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ کسی ایک چیز پر تصریح کرنا دوسری چیزوں کی نفی نہیں کرتا۔ لہٰذا جب حدیث میں زمزم کو شفا کا ذریعہ کہا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دیگر اسباب شفا (دوائیں، غذائیں، علاج) کو رد کر دیا گیا۔ یہ بیان محض فضیلت اور ایک خاص سبب کی نشاندہی ہے، نفی نہیں۔

🌼افہامی جواب:🌼
یہ بالکل ایسا ہے جیسے وٹامن سی صحت کے لیے مفید ہے، لیکن پھر بھی ہسپتال اور دوائیں موجود ہیں۔ کوئی یہ نہیں کہتا کہ وٹامن سی ہونے کی وجہ سے ہسپتال غیر ضروری ہو گئے۔ زمزم بھی ایک اللہ کی طرف سے خاص برکت والا پانی ہے، مگر علاج کے دوسرے ذرائع ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

❤️الزامی جواب:❤️
یہ اعتراض کرنے والے خود ویکسین لگوانے کے بعد بھی پین کلر کھاتے اور ہسپتال جاتے ہیں۔ تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ویکسین ناکام ہے؟ معترض کے عمل سے خود ثابت ہے کہ ایک ذریعۂ شفا کا ہونا دوسرے ذرائع کو ختم نہیں کرتا۔

🌹سائلی جواب:🌹
اگر شہر میں ایک ڈاکٹر بہترین ہے تو کیا باقی ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا جائے؟

منقول


02/09/2026

غار

Address

Harraiyra Bazar
Balrampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraj Ahmad Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category