31/07/2020
Eid Mubarak
عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر ملک کے تمام افراد کو بالخصوص آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو پُر خلوص مبارک باد۔
ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو حفاظت فرمائے۔ آمین
ساجد خلیل