18/02/2026
رمضان مبارک 🌙✨
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
ماہِ رمضان کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے
اور اس بابرکت مہینے کو آپ کے لیے
رحمت، مغفرت اور برکت کا ذریعہ بنائے۔
روُوحِ جنت – ذائقہ خالصیت کا
آپ کے دسترخوان کی شان ✨