FP Bara kahu Heroes

FP Bara kahu Heroes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FP Bara kahu Heroes, Food Delivery Service, Jalandhar.

Dolai Muzaffarabad Shadeed Barish ki wajha se Khatarnaak Sliding
29/07/2024

Dolai Muzaffarabad Shadeed Barish ki wajha se Khatarnaak Sliding

06/06/2024

قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات کے لیے بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذو القعده 6 جون 2024 بروز جمعرات اور پاکستان 7 جون 2024 بروز جمعہ ھے!
برائے کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں، اللہ ہماری عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے آمین

آخر کار مزاکرات کچھ کامیابی کی طرف گامزن
13/05/2024

آخر کار مزاکرات کچھ کامیابی کی طرف گامزن

اس کے نام کی چھٹی ہو گیوہ تو خود کام پر جاۓ گا
01/05/2024

اس کے نام کی چھٹی ہو گی
وہ تو خود کام پر جاۓ گا

27/03/2024

کڑوا سچ
دنیا نے بجلی پر ٹرینیں کاریں اور بسیں چلا دیں اور پاکستانی شاید اس بار پنکھا بھی نہ چلا سکیں

11/03/2024

تمام اھلِ اسلام کو رمضان کا افضل مہینہ مبارک ہو

16/01/2024

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضع کمی
لیکن پھر بھی مافیا اپنا ہی راج کرے گی
کسی بھی چیز کی قیمت میں کمی ناممکن۔
نئ قیمتیں.........
پیٹرول: 259.34
ڈیزل: 276.21

09/01/2024

روس میں گائیوں کے لیے اسپیشلی VR Sets بنایا گیا ہے جو انہیں پہنایا جاتا ہے اور اس کے اندر پھر ایک Video چلائی جاتی ہے 24 گھنٹے کے لیے جس میں ان کے اندر یہ خیال پیدا کیا جاتا ہے کہ وہ بہت ہی سرسبز علاقے میں اور بہت اچھے ماحول میں رہ رہی ہیں، اس کے بعد دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ ان کے دودھ کی پیداوار 40 فی صد تک بڑھ گئی ہے۔
یہی VR sets الیکشن کے دنوں میں ہمیں بھی سیاستدانوں کیطرف سے پہنائی جاتی ہے جس میں خوشحالی و ترقی اور ہریالی کی ویڈیو چلائی جاتی ہے جسے دیکھ کر ہم پھر انہی لٹیروں کے نعرے مارتے ہیں ،،جوں ہی الیکشن ختم ہوتے ھیں وی آر سیٹ اتارتے ہیں پھر ہر طرف وہی کھنڈرات اور بدحالی نظر آتی ہے۔

الوداع اے ڈوبتے سورج کی آخری کرن ...اے دسمبر کی آخری ٹھٹھرتی شام الوداع آج ہماری زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیاﷲ پاک ہمی...
31/12/2023

الوداع اے ڈوبتے سورج کی آخری کرن ...
اے دسمبر کی آخری ٹھٹھرتی شام الوداع
آج ہماری زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیا
ﷲ پاک ہمیں تا حیات اپنے حکم اور محمدﷺ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

With Unique Sound Muzaffarabad – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
28/12/2023

With Unique Sound Muzaffarabad – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

18/12/2023

*ایزی پیسہ کا پیغام*
‎ٹیلی نار پاکستان کی فروخت کے
بارے میں حالیہ خبروں کے تناظر میں ہم اپنے معزز صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمارے آپریشنز معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔ٹیلی نار ما ئیکرو فنانس بینک اور اس کا فلیگ شپ پروگرام ایزی پیسہ اس فروخت کاحصہ نہیں ہے۔آپ کے ڈیپازٹس مکمل طور پر محفوظ ہیں اور اس پیش رفت سے وہ کسی طور پر بھی متاثر نہیں ہونگے۔

‎ٹیلی نارمائیکرو فنانس بینک اور ایزی پیسہ آزاد مالیاتی ادارہ ہے جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی عمل داری کے تحت چلایا جاتا ہے۔یہ ٹیلی نار بی وی اور آنٹ گروپ کا جائنٹ وینچر ہے جس کے شیئر ہولڈرز مائیکروفنانس بینک سے ڈیجیٹل ریٹیل بینک میں تبدیلی کے جاری عمل کے لئے پرعزم ہیں جو ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے۔

‎ہم اپنے صارفین سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور خدمات کے اعلیٰ معیارات کوبرقرار رکھنے کی ہماری کوششوں پر اعتماد کریں۔آپ کا اعتماد ہمارے لئے بہت اہم ہے اور ہمارے آپریشنز بلاتعطل جاری رہیں گے۔ہم اپنے مشن کے عین مطابق مالی طور پر جامع اور ڈیجیٹل پاکستان کے لئے پرعزم ہیں۔

نیا پے کارڈ کو کیسے ایکٹیو کریں
17/11/2023

نیا پے کارڈ کو کیسے ایکٹیو کریں

Get a Visa debit card instantly for your online, store and international payments.Nayapay ATM Card is accepted at millions of retail and online merchants wor...

Address

Jalandhar
144001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FP Bara kahu Heroes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share