18/01/2026
ایک انسان ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ آپ اپنی زندگی خوشحال جی رہے ہو۔ انسان ہونے کا اصلی ثبوت یہ ہے کہ کسی بھی انسان بنا مزہب و ملت
کے لیے آپ درد کتنا رکھتے ہو، جب وہ مصیبت میں ہو۔
اپنا پیٹ تو کُتا بھی بہت موج مستی میں بھر لیتا ہے۔ در در کے ٹکڑے چُن چُن کر۔
زاتی رائے