31/01/2026
زندگی آپکو بس ایک بار دیتی ہے جو بھی دے محبت ،دولت ،رشتے ،آپکا اخلاق پھر آپکو دوبارہ مل بھی جائے تو وہ سمجھوتے ہوتے ہیں ہاں ایک صورتحال ایسی ہے جسمیں پہلے سے زیادہ مقدار ہوتی ہے جب آپ اپنے ساتھ ہوئی زیادتی وہ رشتوں کی ہو محبت کی ہو دولت کی ہو اس پر خاموشی سے صبر کریں یقین کریں پھر رب خود اپنے خزانے آپ پر کھولتا ہے جیسے یوسف کو محبت رشتے دولت رتبہ سب کچھ ملا اور سب سرنگوں ملے گا مگر اسی طرح حالات آئیں گے اور آپکو اسی طرح ثابت قدم رہنا ہے