29/04/2026
محترم قاری محمد یوسف رضا سنبھلی صاحب کا ہاتھ دو جگہ سے فریکچر ہو گیا تھا، آج ان کے ہاتھ کا آپریشن ہوا ہے۔
قاری صاحب اس وقت چندوسی ہاسپیٹل میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام احباب سے گذارش ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ شفائے عاجلہ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین