25/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ مبارک
🌙 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙
نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت، محبت اور اخلاق کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر ہم عہد کریں کہ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، محبت، سچائی، صبر، خدمتِ خلق اور حسنِ اخلاق کو فروغ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت اور سنتِ مبارکہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
✨ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ✨
Dew Drop Enterprises