05/05/2026
چارسدہ: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو ش ہ ید کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ عوامی و مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔😭