Zaffer ali

Directions

Zaffer ali my page Islamic videos

01/10/2026

اس ویڈیو کو اتنا شیئر کرنا تاکہ ہر ایک مومن بھائی کے پاس پہنچی اپ کے شیئر کرنے کی وجہ سے وہ ہمارے اس امام بارگاہ کو تھوڑا مدد کر سکے اللہ اپ کو جزائے خیر دے

28/09/2026

🌹 امام بارگاہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا، زالپورہ

آپ کی خدمت میں ایک نئی ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔

ویڈیو کو ضرور دیکھیں، پسند آئے تو شیئر کریں، اور آئندہ تمام اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔

🤲 یا زہرا (س)

27/09/2026

جی، میں یہ پوسٹر پڑھ کر سنا دیتا ہوں۔
میرے عزیزو!
میں امام بارگاہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر کام کر رہا ہوں۔
یہ صرف ایک کام نہیں، یہ میرا ایمان، میرا عشق اور میری زندگی ہے۔
لوگ کیا کہتے ہیں؟ نفری کی نظر، بددعائیں اور کئی قسم کے اعتراضات — میں سب سنتا ہوں، لیکن میرا دل اس کام کے ساتھ ہے۔
میں دل سے یہ خدمت کر رہا ہوں، اور اللہ کا ساتھ میرے ساتھ ہے۔
خدا کی قسم! جو بھی ہو جائے، کوئی مسئلہ نہیں۔ نہ لوگوں کی نظر، نہ بددعائیں، نہ کوئی رکاوٹ۔

26/09/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امام بارگاہ حضرت الزہرا سلام اللہ علیہا کی تعمیر کا کام ایک بار پھر شروع ہو چکا ہے۔
تمام مومنین و مومنات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس کارِ خیر میں شریک ہو سکیں۔
تعاون کے لیے اکاؤنٹ نمبر: 0177010100001224

26/09/2026
26/09/2026


‌ایؒ حجت الاسلام والمسلمین اغا سید عقیل صاحب ذال پورہ امام بارگاہ کے بارے میں چند الفاظ

25/09/2026

*📜اور جو اللہ پر توکل کرے، اللہ اس کے لیے کافی ہے۔*

#قرآن
‌ایؒ

Address

Zalpora
Sumbal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaffer ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category