𝒦𝐼𝒩𝒢 𝐹𝒜𝐻𝐸𝐸𝑀

𝒦𝐼𝒩𝒢 𝐹𝒜𝐻𝐸𝐸𝑀 *زنــدگــی تــب خــوبــصــورت لــگــتــی ہــے*🌸
*جــب کــســی کــے چــہــرے پــر مــســکــراہــٹ ہــو اور وجہ آپ ہــو*❤️
💔💔💔💔💔

29/08/2026

🥺🥺🙏🙏

ٹک ٹاکر عائشہ گیلامنہ کی گردن میں گولیاں باپ اور بھائیوں کے مشورے سے ماری گئی۔ 14 اگست کی شام ٹیکسلا کی ایک سڑک پر گاڑی ...
24/08/2026

ٹک ٹاکر عائشہ گیلامنہ کی گردن میں گولیاں باپ اور بھائیوں کے مشورے سے ماری گئی۔
14 اگست کی شام ٹیکسلا کی ایک سڑک پر گاڑی میں سوار معروف ٹک ٹاکر عائشہ گلامنہ کی گردن میں ماری گئی گولی کوئی حادثہ نہیں تھا بلکہ ان کے اپنے والد اور بھائیوں کے مشورے سے طے شدہ منصوبے کا انجام تھا۔ عائشہ اپنے بھائی اور بہن کے ساتھ سفر کر رہی تھیں کہ اچانک موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ شروعات میں عائشہ کے والد نے پولیس کے سامنے مظلوم بن کر جائیداد کے تنازع کا ڈرامہ رچایا اور ایف آئی آر درج کروائی لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید تفتیش نے جب جھوٹ کی تہیں ہٹائیں تو اصل قاتل ان کے خاندان والے نکلے جنہوں نے غیرت کے نام پر عائشہ کو قتل کیا۔
پنجاب پولیس نے خیبر پختونخوا پولیس سے یہ کہہ کر تعاون مانگی کہ انہیں مطلوب ملزمان خیبرپختونخوا فرار ہو چکے ہیں جس کے بعد عائشہ کے والد، سگے بھائی، چچا اور چچازاد بھائی سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ عائشہ کو مسلسل ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے روکا جا رہا تھا اور جب انہوں نے بات ماننے سے انکار کیا تو خاندان والوں نے ملکر انہیں قتل کرنے کا فیصلہ کیا جس کی ذمہ داری عائشہ کے چچازاد بھائی کو سونپی گئی اور انہوں نے عائشہ کو ٹیکسلہ میں گولی مار کر قتل کیا
حقیقت یہ ہے کہ سوشل میڈیا بذاتِ خود کوئی برائی نہیں، بلکہ اس کے غلط یا درست استعمال کا انحصار انسان کی اپنی تربیت پر ہوتا ہے۔ نوجوان ان پلیٹ فارمز کا استعمال ذمہ داری اور اخلاقی حدود میں رہ کر کریں، حکومت بھی ایک مضبوط اور واضح پالیسی بنائے تاکہ آن لائن سرگرمیوں پر درست چیک اینڈ بیلنس رکھا جا سکے۔

2013/ 2026     my Brother 🤗🤗
22/08/2026

2013/ 2026 my Brother 🤗🤗

15/08/2026
30/07/2026

12/07/2026

😜😜😜

Indirizzo

Ghamamrang
Allai
KING

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando 𝒦𝐼𝒩𝒢 𝐹𝒜𝐻𝐸𝐸𝑀 pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi