Healthy Food Corner

Healthy Food Corner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Healthy Food Corner, Health Food Shop, Chuncheon.

Fluffy chocolate chips briocheINGREDIENTS➡200ml (⅞ cup) warm milk;➡7g (1 ½ tsp) dry yeast;➡20g (4 ¾ tsp) sugar;➡6g (1 ts...
25/09/2022

Fluffy chocolate chips brioche
INGREDIENTS
➡200ml (⅞ cup) warm milk;
➡7g (1 ½ tsp) dry yeast;
➡20g (4 ¾ tsp) sugar;
➡6g (1 tsp) salt;
➡20g (1 tbsp) honey;
➡400g (3 cups) all-purpose flour;
➡30g (2 tbsp) soft butter;
➡50g (½ cup) chocolate chips.
METHOD
➡Whisk warm milk with dry yeast, honey, and sugar.
➡Add all-purpose flour and salt into the liquids, mix until the dough is done.
➡Knead butter into the dough and set it aside for 30 minutes.
➡Knead chocolate chips into the dough.
➡Fold the dough as shown on the video 2 times with 15 minutes intervals. Set aside for 1 hour.
➡Cut the dough into 6 pieces, roll each one out, then roll into a cigar. Place into the baking pan.
➡Set the bread aside for 1 hour or until it doubles in size.
➡Brush with egg wash before baking at 180C/350F for 20-22 minutes.

🌹2 حصے Carbs روٹی 60 گرام🌹1 حصہ Protien بیسن کی بوندیاں🌹⅓حصہ  Dairy دہی 3 کھانے کے چمچ🌹1 حصہ پھل 🍑 درمیانہ سائز🌹سبزیاں ☘...
19/09/2022

🌹2 حصے Carbs روٹی 60 گرام
🌹1 حصہ Protien بیسن کی بوندیاں
🌹⅓حصہ Dairy دہی 3 کھانے کے چمچ
🌹1 حصہ پھل 🍑 درمیانہ سائز
🌹سبزیاں ☘️🍅 🧅🌶️
نوٹ 👈 بوندیاں Air Fryer میں بنی ہوئی ہیں صرف Grease کر کے 100 GM بیسن تھا اور 500 گرام دہی۔
بننے میں وقت تو صرف ہوتا ہے لیکن ___ تیل کے بغیر من پسند چیز کھانے کو مل جاتی ہے۔

19/09/2022
 #بینگن 😋کبھی کبھی میرے  #دل میں خیال آتا ہے کہ اگر دنیا میں بینگن نہ ہوتے تو کیا حیدرآباد دکن والوں کا اس سنسار میں دل ...
11/09/2022

#بینگن 😋
کبھی کبھی میرے #دل میں خیال آتا ہے کہ اگر دنیا میں بینگن نہ ہوتے تو کیا حیدرآباد دکن والوں کا اس سنسار میں دل لگتا ؟
ڈئیر ممبرز 💕
اسے پکانے میں اتنی محنت نہیں لگتی
جتنی نئی نسل کو یہ کھانا کھانے پہ راضی کرنے میں لگتی ہے 😡
کیونکہ___ بینگن کا نام سنتے ہی انکی رنگت بینگنی سی ہوجاتی ہے🌚
اس کی خوبیوں کو نہ ماننے والے اس کی واحد خوبی اسکے سر پہ موجود تاج 👑کو سمجھتے ہیں جو اسے سبزیوں کا سرتاج بناتا ہے
حالانکہ فی زمانہ گھر میں پڑے سرتاج اور ٹھیلے پہ دھرے اس سبزیوں کےسرتاج کی عزت کے احوال ایک جیسے ہی ہیں 😛😝
اس کے حوالے سے اکبری عہد کا ایک واقعہ بہت مشہور ہے جس سے اسکی توقیر میں اضافہ سمجھا جا سکتا ہے
وہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ
ایک روز شاہی دستر خوان پہ بہت سے کھانوں کے ساتھ بینگن کی ڈش بھی رکھی گئی اور اس وقت بادشاہ شاید ترنگ میں تھا ۔ دیکھتے ہی لہرا کے بولا
"یہ بینگن بھی خوب شے ہے ، ایک دم منفرد رنگ اور الگ سا ذائقہ" ۔۔۔
ہر وقت خوشنودی کو بیتاب بیربل حسب توفیق خوشامد کی خاطر پکارا
” حضور اسی لیے قدرت نے اسکے سر پہ تاج رکھا ہے اور اسے سبزیوں کا بادشاہ بنایا ہے “ ۔۔
حسب توقع بادشاہ سمیت سارا دربار عش عش کر اٹھا ۔۔۔ انعام کے طور پر شائید شہنشاہ اکبر نے خوش ہو کر بینگن کا کھیت بیربل کو دان کر دیا ہو گا 😂
جبھی چند ماہ بعد ایک بارپھر شاہی دسترخوان پہ بینگن بھی چنا گیا اور اس وقت کسی سبب بادشاہ نے اسے دیکھا تو اسکا پہلے سے موڈ خراب تھا اور بیگن دیکھتے ہی مزید خراب ہو گیا
" بیربل یہ بیگن کیا واہیات سبزی ہے😡
اسکی شکل تو دیکھو کس قدر کالا کلوٹا سا ہے اور کتنا بے ڈھب سا ۔ جس پہ بیربل نے لقمہ دیا
” حضور اسی لیے لوگ اسے بہت کم منہ لگاتے ہیں کیونکہ کیسا بھی پکاؤ کھانا بھی کالا کلوٹا ہی پکتا ہے “🤭
مصاحبوں میں حسد کا مارا مُلا دوپیازہ جل بھن کر بعد میں اس سے یوں گویا ہوا ” یہ کیا بات ہوئی بیربل 🤔
چند روز پہلے تو تم بینگن کی مدح سرائی میں قصیدے پڑھ رہے تھے اور آج تم نے اسکی ناقدری کی انتہاء کردی 😏
اس پہ بیربل بولا ” میں شہنشاہ کا ملازم ہوں ، بینگن کا نہیں ۔۔
میرے میاں جانی کی بھی بینگن کے حوالے سے تلخ یادیں جڑی ہیں جب ہی آ ج بینگن پکتے دیکھ کر خفا خفا سے لگ رہے ہیں 😔
بچپن میں بینگن کھانے پر ناک بھوں چڑھانے پر ان کے ابا جان نے ان کی والدہ محترمہ سے پورے ایک ہفتے بینگن پکوائے تھے اور اپنے سامنے بٹھلا کر کھلوائے تھے 😝😛🤣😅
شکر ہے بچپن گزرا پچپن کے قریب پہنچ کر اتنی سمجھ آ گئی ہے کہ کسی بھی کھانے کی چیز کو برا نہیں کہا جاتا 🙂

اچاری  #بینگن آلواجزاء:بینگن(1 کلو) #پیاز (2 عدد) #لہسن پیسٹ(1 کھانے کا چمچ )لال مرچ پاؤڈر(1 چائے کا چمچ ) #نمک(حسب ذائق...
11/09/2022

اچاری #بینگن آلو
اجزاء:
بینگن(1 کلو)
#پیاز (2 عدد)
#لہسن پیسٹ(1 کھانے کا چمچ )
لال مرچ پاؤڈر(1 چائے کا چمچ )
#نمک(حسب ذائقہ )
#آلو(3 عدد)
ہلدی پاؤڈر(آدھا چائے کا چمچ )
ٹماٹر(1 عدد)
ہرا دھنیا(حسب ضرورت )
ہری مرچیں(3۔4 عدد)
خشک ثابت دھنیا(آدھا چائے کا چمچ )
کٹی لال مرچ(آدھا چائے کا چمچ )
کلونجی، میتھی دانہ، سونف(1 کھانے کا چمچ )
آئل(1 کپ)
زیرہ(آدھا چائے کا چمچ )

#ترکیب:
سب سے پہلے بینگن اور آلو دھو لیں پھر ایک برتن میں پانی ڈال کر اس میں بینگن کاٹ کر رکھ لیں اور ساتھ ہی آلو بھی کاٹ لیں۔اب ایک پین میں کٹے ہوئے بینگن،کٹے ہوئے آلو، نمک،لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر،کٹی لال مرچ، ثابت خشک دھنیا،ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔جب سارے مصالحے اچھی طرح حل ہو جائیں تو آئل ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔آخر میں #کلونجی،میتھی دانہ، سونف اور کٹی ہوئی ہری مرچیں شامل کرکے 10 منٹ دم پر رکھ دیں۔جب سالن پک جائے تو ہرا دھنیا شامل کرکے سرونگ باؤل میں نکال کر بوائل رائس یا گرم گرم #روٹی کے ساتھ سرو کریں۔بہت ہی مزیدار اچاری بینگن آلو کا #سالن تیار ہے۔

چکن بریانیاجزاء:چکن ---- سوا کلوچاول ---- ایک کلوادرک لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچنمک ---- حسب ذائقہپیاز (باریک کٹی...
08/09/2022

چکن بریانی
اجزاء:
چکن ---- سوا کلو
چاول ---- ایک کلو
ادرک لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- تین عدد درمیانی
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ----- چھ عدد درمیانے
دہی (پھینٹا ہوا) ----- ایک پیالی
سفید زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پسی ہوئی ---- ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پسی ہوئی ---- دو کھانے کے چمچ
دھنیا پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ---- چھ سے آٹھ عدد
ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ---- آدھی گٹھی
پودینہ (باریک کٹا ہوا) ---- آدھی گٹھی
ثابت گرم مصالحہ ----- دو کھانے کے چمچ
زردے کا رنگ ---- ایک چٹکی
دودھ ---- ایک پیالی
کیوڑہ ایسنس ----- چند قطرے
کوکنگ آئل ---- ایک پیالی

ترکیب:
دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں- جب کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کر لیں-
ادرک٬ لہسن٬ ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر شامل کر کے اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں
جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور ایک پیسٹ کی شکل میں آ جائیں تو چکن٬ نمک٬ لال مرچ٬ پسا ہوا دھنیا٬ پسا ہوا گرم مصالحہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال دیں- پھر دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ تک پکائیں-
چاولوں کو تھوڑے سے ثابت گرم مصالحے کے ساتھ ایک کنی (مکمل ابلنے سے تین چار منٹ پہلے) ابال کر چھلنی سے پانی چھان لیں-
بڑے سائز کی دیگچی میں چکن کو پھیلا کر رکھیں اور اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگا دیں- دودھ میں زردے کا رنگ اور کیوڑہ ایسنس ملا کر چاولوں پر چھڑ ک دیں-
دیگچی کو ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے گرم توے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر(دم پر) پکائیں

Perfect Recipe Chicken Pot Pie Stromboli 👌👌Ingredients:2 Tbsp unsalted butter1/2 yellow onion diced1 celery stalk diced1...
08/09/2022

Perfect Recipe Chicken Pot Pie Stromboli 👌👌
Ingredients:
2 Tbsp unsalted butter
1/2 yellow onion diced
1 celery stalk diced
1/2 tsp salt
1/4 tsp pepper
1 clove garlic minced
2 Tbsp all-purpose flour
1 cup low-sodium chicken broth
1 Tbsp heavy cream or milk
1 cup peas and carrot mix still frozen
1 cup rotisserie chicken cooled and shredded
1/2 cup cheddar cheese (or jack or mozzarella), shredded
salt and pepper to taste
1 sheet puff pastry defrosted
1 egg well beaten
Directions :
Preheat oven to 400 degrees and line a baking sheet with parchment paper. Place a large skillet over medium heat and melt the butter.
Add the onion, celery salt and pepper and cook for about 4 minutes until the veggies begin to soften. Add garlic and cook an additional 30 seconds.
Sprinkle flour over the veggies and stir to dissolve the flour. Allow the mixture to cook for about 30 seconds before adding the chicken broth.
Stir to dissolve the flour in the chicken broth and bring the mixture to a bubble.
Cook the filling on medium heat for about 3 minutes stirring constantly until nicely thickened. Remove from heat and stir in cream or milk.
Add the frozen vegetables and stir to incorporate. Once the veggies have been mixed in, fold in the chicken and taste for seasoning. At this point, the filling mixture should be at least room temperature if not slightly cool.
If the mixture is still even slightly warm, place it in the refrigerator to cool while you roll out the pastry. It is imperative that the filling be cool before filling the pastry!
On a lightly-floured surface, roll the puff pastry into a rectangle about 14″ wide by 10″ deep. With the wide end toward you, spread the filling evenly over the dough, leaving a 1″ border along the sides and a 2″ border on top and bottom.
Sprinkle the filling with shredded cheese, brush the edges with egg wash and roll the dough into a cylinder. Transfer the roll to the prepared baking dish with the seam on the bottom.
Press the sides of the roll together and tuck them under the cylinder. Brush the exterior with the remaining egg wash and bake for 30–35 minutes until deep golden brown all the way around. Allow the stromboli to cool for 10 minutes before slicing.
Enjoy!!

03/05/2022

Address

Chuncheon
200702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthy Food Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share