Voice of tanawal

Voice of tanawal voice of tanawal

01/02/2022
31/01/2022

سردار شیر بہادر کو
تحصیل میئر ایبٹ آباد کے لیئے PTI کا ٹکٹ حاصل کرنے پر پیشگی مبارکباد
اور خوش آمدید

31/01/2022

تحریک انصاف اگر تناول اور ایںٹ آباد کی دونوں وکٹیں نکالنا چاہتی ہے تو
تناول ۔ اسحاق زکریا
ایںٹ آباد۔ سردار شیر بہادر

حسد سے کوئی فائدہ نہیں          بلندیاں اللہ کی زات دیتی ہےجناب الحاج قلندر خان لودھی صاحب،   ایم-این-اے علی خان جدون صا...
25/01/2022

حسد سے کوئی فائدہ نہیں بلندیاں اللہ کی زات دیتی ہے

جناب الحاج قلندر خان لودھی صاحب، ایم-این-اے علی خان جدون صاحب، تحریک انصاف جنرل سیکرٹری حاجی علی حیدر صاحب، ایڈووکیٹ صفدر تنولی صاحب، آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے ملک جنید تنولی صاحب پر اعتماد کرتے ہوئے تحصیل لوئر تناول چیرمین شپ کے لیے پارٹی ٹکٹ دے کر تناول کی عوام کے دل جیت لئیے_ ووٹ خان کا👍
وہ ہماری جان ہے👈 جس کا نام عمران خان ہے.
سابق ناظم الیاس خان تنولی..

حسن یونس تنولی سابقہ جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف (ایس ایم ٹی ) ھزارہ اور انکی ٹیم  نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ملک جنید ت...
25/01/2022

حسن یونس تنولی سابقہ جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف (ایس ایم ٹی ) ھزارہ اور انکی ٹیم نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ملک جنید تنولی کی حمایت کردی... جانی مالی ھر طرح کی تعاون کی یقین دہانی کروا دی.

Address

Abbottabad Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of tanawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category