05/02/2026
تلاشِ گمشدہ / فوری اطلاع درکار 🔴
محمد عمران ولد محمد شکور
قوم نکیانہ
سکنہ کھوہ جلال والا، ضلع خانیوال
محمد عمران گزشتہ چند دنوں سے لاپتہ ہے۔ گھر والوں کو شدید تشویش لاحق ہے۔
📌 حلیہ:
▪️ کریم کلر کی گرم شال اوڑھے ہوئے
▪️ خاکی رنگ کے کپڑے
▪️ پاؤں میں کالی رنگ کی چائنہ چپل
اگر کسی معزز بھائی یا بہن نے محمد عمران کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کسی قسم کی بھی معلومات ہوں تو خدارا انسانیت کے ناطے درج ذیل نمبرز پر فوراً اطلاع دیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0328-6037496
🙏 گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ گمشدہ شخص جلد اپنے گھر والوں سے مل جائے۔ آمین 🤲