Green Alliance Enterprises F&V Market

Green Alliance Enterprises F&V Market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Alliance Enterprises F&V Market, Fruit & vegetable shop, Abbasia Chowk, Half KM Toward B. W. P Opposite Side of Javed CNG Pump Ahmedpur East, Rahimyar Khan.

02/04/2026

Green Alliance Fruit&Vegetable Market Ahmedpur East Development work in process

26/03/2026

الحمدللہ گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی احمد پور شرقیہ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں انشاءاللہ بہت جلد شیڈ مکمل کر لیا جائے گا ۔

24/03/2026

الحمدللہ گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی احمد پور شرقیہ میں شیڈ کا فریم تیار کیا جا رہا ہے انشاءاللہ بہت جلد شیڈ مکمل کر لیا جائے گا۔

18/03/2026

الحمدللہ ۔۔۔۔
گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی احمد پور شرقیہ میں پھڑوں کے شیڈ کا سامان آچکا ہے انشاءاللہ بہت جلد شیڈ مکمل کر لیا جائے گا۔

الحمدللہ۔۔۔۔ ہم اپنے معزز کسٹمر ساگر رام اور عابد علی صاحب کو گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی میں دکان خریدنے پر مبارکب...
11/03/2026

الحمدللہ۔۔۔۔
ہم اپنے معزز کسٹمر ساگر رام اور عابد علی صاحب کو گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی میں دکان خریدنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری جاوید اکبر صاحب فائل دیتے ہوئے موقع پر چوہدری ندیم صاحب اور سرپرست اعلی سلیم صاحب بھی موجود ہیں

26.2.2026الحمدللہ اج گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی احمد پور شرقیہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام پھڑیا ب...
26/02/2026

26.2.2026
الحمدللہ اج گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی احمد پور شرقیہ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام پھڑیا برادری نے شرکت کی۔ موقع پر موجود مینجنگ ڈائریکٹر چوہدری ندیم صاحب اور محمد سلیم صاحب نے پھڑیا برادری کو گرین الائنس نیو سبزی و فروٹ منڈی میں کاروبار کرنے کی دعوت دی اور گرین الائنس نیو سبزی فروٹ منڈی کو پھڑیا برادری کے لیے خوش ائین پروجیکٹ قرار دیا۔ تمام پھڑیا برادری نے گرین الائنس نیو سبزی منڈی میں رجسٹریشن کروائی اور یہاں کاروبار کرنے کے لیے خواہش کا اظہار کیا

Green Alliance Enterprises Fruit&Vegetable
28/01/2026

Green Alliance Enterprises Fruit&Vegetable

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اس طرح جیسے کہ اس کی ذات کے جلال اور اس کی عظیم سلطنت کے شایانِ شان ہیں.
26/01/2026

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اس طرح جیسے کہ اس کی ذات کے جلال اور اس کی عظیم سلطنت کے شایانِ شان ہیں.

09/01/2026

Address

Abbasia Chowk, Half KM Toward B. W. P Opposite Side Of Javed CNG Pump Ahmedpur East
Rahimyar Khan
63350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Alliance Enterprises F&V Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share