Fruit sabzi daat Alipur

Fruit sabzi daat Alipur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fruit sabzi daat Alipur, Fruit & vegetable shop, Alipur Janubi.

تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تاذہ انگور درجہ اول 280 روپے کلو ختم ہو چکے ہیں، اب آپ کل کے لیے اپنا آرڈر کنفرم...
22/09/2024

تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تاذہ انگور درجہ اول 280 روپے کلو ختم ہو چکے ہیں، اب آپ کل کے لیے اپنا آرڈر کنفرم کر سکتے ہیں

*فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور تازہ درجہ اول انگور 280 روپے فی کلو**ابھی آرڈر کریں 03057914963*
22/09/2024

*فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور تازہ درجہ اول انگور 280 روپے فی کلو*
*ابھی آرڈر کریں 03057914963*

*آج اگر علی پور میں ٹماٹر 150 روپے کلو ملے تو ہمارے وہی 80 روپے فی کلو تازہ اور معیاری ٹماٹر آپکے گھر آنے کو تیار ہیں* *...
21/09/2024

*آج اگر علی پور میں ٹماٹر 150 روپے کلو ملے تو ہمارے وہی 80 روپے فی کلو تازہ اور معیاری ٹماٹر آپکے گھر آنے کو تیار ہیں* *فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور* *ابھی آرڈر کریں 03057914963*

*خوشخبری**ھوم ڈیلیوری سروس اب پورا ایک ہفتہ فری**فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور کو سبزیاں پھل گروسری میڈیسن وغیرہ کے لئے آن لائن ...
20/09/2024

*خوشخبری*
*ھوم ڈیلیوری سروس اب پورا ایک ہفتہ فری*
*فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور کو سبزیاں پھل گروسری میڈیسن وغیرہ کے لئے آن لائن آرڈر کرنے پر اب سٹی علی پور میں ڈیلیوری چارجز ختم کر دیے گئے ہیں مورخہ 22 ستمبر سے 30 اکتوبر 2024 تک تمام اشیاء خوردونوش کی ترسیلات فری ہیں*
*منڈی ریٹس پر ابھی آرڈر کریں سبزیاں اور پھلوں کا آرڈر نماز فجر سے پہلے دینا ضروری ہے*
*فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور 03057914963*

ابھی آرڈر کریں اور اپنے گھر تازہ سبزیاں اور پھل منگوائیں
19/09/2024

ابھی آرڈر کریں اور اپنے گھر تازہ سبزیاں اور پھل منگوائیں

کیا آپ نے سیزن شروع ہونے سے پہلے تازہ مٹر کے مزے اڑانے ہیں ؟تو ابھی آرڈر کنفرم کریں 03057914963 کال وٹس ایپ ،فی کلو 500 ...
17/09/2024

کیا آپ نے سیزن شروع ہونے سے پہلے تازہ مٹر کے مزے اڑانے ہیں ؟
تو ابھی آرڈر کنفرم کریں 03057914963 کال وٹس ایپ ،
فی کلو 500 روپے ( ادرک ، لہسن ، دھنیا ، مرچ ، مصالحہ بلکل فری ) فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور

کیا آپکے ملازم سامان لاتے وقت پیسوں میں ڈنڈی مارتے ہیں ؟  تو ابھی فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور کی اس ویب سائٹ پر پہنچیں اور اپن...
17/09/2024

کیا آپکے ملازم سامان لاتے وقت پیسوں میں ڈنڈی مارتے ہیں ؟ تو ابھی فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور کی اس ویب سائٹ پر پہنچیں اور اپنے گھر کا تمام سامان منڈی ریٹس پر خرید ڈالیں

Delivery charges for Alipur city Rs 100 up to 10 kg goods, outside city suburbs up to 5 km Rs 200,

*منڈی ریٹ**سبزی یا پھل پسند نہ آئیں یا غیر میعاری پہنچیں تو آرڈر واپس بھیج دیں**آج مورخہ 18 ستمبر بروز بدھ کے لیے اپنے گ...
16/09/2024

*منڈی ریٹ*
*سبزی یا پھل پسند نہ آئیں یا غیر میعاری پہنچیں تو آرڈر واپس بھیج دیں*
*آج مورخہ 18 ستمبر بروز بدھ کے لیے اپنے گھر پر تاذہ سبزیاں اور پھل یا گروسری منگوائیں علی پور سٹی سروس فی آرڈر 100 روپے مضافات 5 کلومیٹر 200 روپے ایک آرڈر 10 کلو تک ہوگا*
*مصالحہ فری ( دھنیا اور ہری مرچ )*
*نیا آلو درجہ اول 130 روپے کلو چھلکا اترا*
*نیا آلو درجہ اول 80 روپے کلو پیپسی**
*پالک درجہ اول 50 روپے*
*گوبھی درجہ اول 60 روپے*
*ٹماٹر درجہ اول 80 روپے کلو*
*پیاز درجہ اول 130 روپے کلو*
*پیاز دیسی درجہ اول 160 روپے کلو*
*بھنڈی درجہ اول 60 روپے کلو*
*توری درجہ اول 30 روپے کلو*
*بڑے انڈے 260 روپے درجن*
*تاذہ کھیرا درجہ اول 120 روپے کلو*
*گانا سیب درجہ اول 200 روپے کلو*
*کالا کولہو سیب درجہ اول 200 روپے کلو*
*گولڈن سیب جوس والا 50 روپے کلو*
*ابھی کال کریں سبزی منڈی سے تازہ اشیاء منگوانے کے لیے رات 2 بجے تک اپنا آرڈر کنفرم کریں 03057914963*
*الحمد و للہ ھوم ڈیلیوری سروس علی پور*

16/09/2024

*شکر الحمدوللہ اب اوورسیز پاکستانی کسٹمرز اپنے پاکستانی فیملیز کے لیے گھریلو اشیا (آئسکریم) فروٹ سبزی ڈاٹ علی پور کو بک کروا رہے ہیں*
*سعودی عرب سے حاجی صاحب نجف عراق سے ملک انصر صاحب گھلو نے اپنے پیاروں کے لیے کئی ڈالرز کی خریداری کر کے اپنے گھروں میں سامان پہنچایا*
*جس پر ھم انکے مشکور ہیں*
*الحمد و للہ ھوم ڈیلیوری سروس علی پور 03057914963*

*منڈی ریٹ پر معیاری کیلا 🍌 🍌 🍌 فی درجن 84 روپے**مورخہ 16 ستمبر 2024 کو ان سرکاری نرخوں پر سبزی پھل وغیرہ گھر بیٹھے منڈی ...
15/09/2024

*منڈی ریٹ پر معیاری کیلا 🍌 🍌 🍌 فی درجن 84 روپے*
*مورخہ 16 ستمبر 2024 کو ان سرکاری نرخوں پر سبزی پھل وغیرہ گھر بیٹھے منڈی ریٹس پر منگوائیں آرڈر نماز فجر تک کنفرم ہونا چاہیے*
*الحمد و للہ ھوم ڈیلیوری سروس علی پور موبائل نمبر 03057914963*
*سبزی یا پھل پسند نہ آئیں یا غیر میعاری پہنچیں تو آرڈر واپس بھیج دیں*
*مورخہ 16 ستمبر بروز سوموار کے لیے اپنے گھر پر تاذہ سبزیاں اور پھل یا گروسری منگوائیں علی پور سٹی سروس فی آرڈر 100 روپے مضافات 5 کلومیٹر 200 روپے ایک آرڈر 10 کلو تک ہوگا*
*مصالحہ فری ( دھنیا اور ہری مرچ )*
*نیا آلو درجہ اول 130 روپے کلو چھلکا اترا*
*نیا آلو درجہ اول 80 روپے کلو پیپسی**
*پالک درجہ اول 50 روپے*
*گوبھی درجہ اول 100 روپے*
*ٹماٹر درجہ اول 80 روپے کلو*
*پیاز درجہ اول 130 روپے کلو*
*پیاز دیسی درجہ اول 160 روپے کلو*
*بھنڈی درجہ اول 60 روپے کلو*
*توری درجہ اول 30 روپے کلو*
*بڑے انڈے 260 روپے درجن*
*تاذہ کھیرا درجہ اول 120 روپے کلو*
*گولڈن سیب جوس والا 50 روپے کلو*
*تاذہ مسمی درجہ اول 70 روپے کلو*
*تاذہ گرے فروٹ درجہ اول 70 روپے کلو*
*03057914963*

Address

Alipur Janubi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fruit sabzi daat Alipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share