Rais_babar_official

Rais_babar_official like, follow and share
sport me to increase my page

15/11/2023

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
“اناللہ وانا الیہ راجعون “
اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے سب دوستوں سے دعا کی اپیل 🤲

14/11/2023

آج ہمار فخر ہمارا مان ٹوٹ گیا
یا اللہ تو قادر کریم ہے پر کچھ بوجھ برداشت سے باہر ہوتے ہیں تو رحم فرما
سید قائم علی شاہ شمسی صاحب اس دار فانی سے رحلت فرما گئے ہیں 😭😭😭😭

30/09/2023
ماشا۶اللہ۔کروڑ پتی "شاہین آفریدی" کا نکاح ارب پتی "شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ہوا اور وہ بھی مسجد میں... یہ لوگ اگر چاہ...
26/09/2023

ماشا۶اللہ۔
کروڑ پتی "شاہین آفریدی" کا نکاح ارب پتی "شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ہوا اور وہ بھی مسجد میں...

یہ لوگ اگر چاہتے تو کسی فائیو سٹار ہوٹل میں نکاح کا پروگرام رکھ سکتے تھے مگر انہوں نے نکاح کیلئے مسجد کا انتخاب کیا...


17/09/2023

علی پور : سابق ایم پی اے سید قائم علی شاہ شمسی پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پر بجلی چوری کا الزام
قائم علی شاہ شمسی اپنے حق میں سامنے آگئے ،

17/09/2023

سرکار کی آمد مرحبا ❤❤
مرحبا یا مصطفی 🌷🌷

کبھی بجلی کےنرخوں میں تو کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معمول بن چکا ہے لیکن ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں کہ پہ...
16/09/2023

کبھی بجلی کےنرخوں میں تو کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معمول بن چکا ہے لیکن ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں کہ پہلے سے مفلوک الحال غریب عوام کیسے جان لیوا مہنگائی کو برداشت کریں گے ، غریب کا کوئی پرسان حال نہیں ، مہنگائی کے بڑھتے طوفان کو عوام مسترد کرتے ہیں

50 کروڑ سے کم کرپشن کرنے والے اسمبلی میں ہونگے جسکے اکاؤنٹ میں 12ارب ہونگے وہ فرانس میں ہوگا 5000 ہزار بل جمع نہ کرانے پ...
16/09/2023

50 کروڑ سے کم کرپشن کرنے والے اسمبلی میں ہونگے جسکے اکاؤنٹ میں 12ارب ہونگے وہ فرانس میں ہوگا
5000 ہزار بل جمع نہ کرانے پر غریب کا میٹر اتارا اور FIR درج ہوگا
یہ ہے ہمارے قانون افسوس سد افسوس

15/09/2023

ایک بہادر ہزار بزدلوں سے بہتر ہے
شمسی صاحب اللہ پاک آپکو اس جھوٹے اور بے بنیاد الزامات میں سرخرو کریگا انشاءاللہ

15/09/2023

سیت پور:میں نے کبھی بجلی چوری نہیں کی اور نہ ہی میرے ڈیرہ پر چوری کی بجلی استعمال ہورہی تھی واپڈا والے مخالفین کے کہنے پر اور میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے من گھڑت اور جھوٹا پروپیگینڈا کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار شمسی گروپ کے چیف ،سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری،راہنما پاکستان پیپلز پارٹی علی پور مخدوم سید محمد قائم علی شاہ شمسی نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ میں ایک خاندانی سید ہوں تو میں چوری کی بجلی کیسے استعمال کر سکتا ہوں،میرے ڈیرہ پر یا میرے گھر پر کبھی چوری کی بجلی استعمال ہوئی نہ ہی ہورہی تھی ،میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے سیاسی مخالفین کے کہنے پر واپڈا والے میرے خلاف جھوٹا اور من گھڑت پروپیگینڈا کررہے ہیں جس کی میں بھر پور مذمت کرتا ہوں
مخدوم سید محمد قائم علی شاہ شمسی

مراکش میں زلزلہ آیا تو پوری بستی ملیا میٹ ہوگئی صرف دو گھر بچے ایک الله پاک کا گھر اور دوسرا اس کا گھر جس نے اللہ پاک کا...
14/09/2023

مراکش میں زلزلہ آیا تو پوری بستی ملیا میٹ ہوگئی صرف دو گھر بچے ایک الله پاک کا گھر اور دوسرا اس کا گھر جس نے اللہ پاک کا گھر تعمیر کروایا تھا

Address

Alipur
Alipur
35450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais_babar_official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rais_babar_official:

Share

Category