30/04/2026
السلام عليكم تريكو والو میں Youth Awaan Party Triko سے، تریکو کی آواز بن کر بول رہا ہوں۔ ہمارا مطالبہ صرف ایک ہے ہمیں اسکول دو اسکول بنا کر دو۔ پہلا مطالبہ ہمارا پرائمری اسکول، مڈل اسکول بناؤ۔ ہمارے بچے 5 ویں کے بعد کہاں جائیں؟ ہماری مانگ ہے کہ 6 ویں 7 ویں، 8 ویں کی کلاسیں اسی اسکول میں لگیں۔ ہمیں پرائمری سے مڈل اسکول بنا کر دو۔ دوسرا مطالبہ ہمیں گرلز اسکول چاہیے۔ ہماری بیٹیوں کی تعلیم کے لیے الگ اسکول بناؤ۔ اسکول کی زمین ہم تریکو والے دینے کو تیار ہیں۔ بس بلڈنگ بنا کر دو یہ کسی پارٹی کی لڑائی نہیں، یہ تریکو کے ہر بچے کے مستقبل کی لڑائی ہے۔ ہم تریکو کی آواز ہیں۔ ہماری پارٹی یہ جدوجہد ساتھ دے رہی ہے۔ اب آپ بھی ہمارا ساتھ دو۔ جو بھی یہ کام کرے گا، تریکو اس کے ساتھ ہے۔ C Youth Awaan Party Triko - Triko's Own Voice Do