vilog with hashim

vilog with hashim hashim daily life style and roteen

16/04/2026

13/04/2026

12/04/2026

محنت کرنے سے صحت اچھی رہتی ہے اللہ تعالی ہم سب کو رزق حلال میں برکت عطا فرمائے رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہمارے کاشت کار بھائیوں کی گندم کی فصلیں پک کر تیار ہو چکی ہے اللہ تعالی ان کو سمیٹنے کی توفیق نصیب فرمائے اور ان میں وسیع رزق عطا فرمائے غیب سے ان کی مدد فرمائے آمین

11/04/2026

کڑھائی گوشت کھانے سے بہتر ہے کہ فی الحال کچے پیاز کھا کر گزارا کریں

11/04/2026

گندم کی ہارویسٹ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پیٹرول کی 12 روپے قیمت کم کر کے نئی قیمت  #366    روپے مقرر کی ہے جو کہ ڈیزل کی قیمت میں ...
10/04/2026

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پیٹرول کی 12 روپے قیمت کم کر کے نئی قیمت #366 روپے مقرر کی ہے جو کہ ڈیزل کی قیمت میں سے 135 روپے کم کر کے نئی قیمت #385 روپے رکھی ہے



10/04/2026

ہم سب کو مر جانا ہے اپنی اخرت کی تیاری کریں اللہ تعالی مجھ سمیت ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے امین ہمیں یہ مقام اپنے رب کی طرف توجہ دلاتا ہے یہاں آ کے ہمیں احساس ہوتا ہے ایک دن ہمیں بھی مر جانا ہے

09/04/2026

عمیری کی ویڈیو کے ساتھ تہمینہ عرف گوگی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد اس کا پہلا انٹرویو کی ویڈیو دیکھیں

09/04/2026

عمیری کے ساتھ ویڈیو کیس میں تہمینہ عرف بوبو کی ضمانت منظور

08/04/2026

کمنٹ میں بتائیں یہ کون سا پارک ہے؟ کون کون اس پارک میں گیا ہوا ہے؟

07/04/2026

06/04/2026

پٹرول کی بچت کریں الیکٹرک بائک چلائیں اس پیغام کو عام کریں

Address

Alipur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vilog with hashim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share